اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 810 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 810

امن خلق ۲۰ اَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ ۸۱۰ القصص ۲۸ بالکل سچا ہے لیکن بہت سے لوگ تو جانتے ہی نہیں۔وَلَمَا بَلَغَ أَشُدَّهُ وَاسْتَوَى أَتَيْنَهُ حُكْمًا ۱۵۔اور جب موسیٰ اپنی بھر پور جوانی کو پہنچے اور مضبوط ہو گئے تو ہم نے اس کو فہم اور فراست اور وعِلْمًا وَكَذَلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ عقل و دلائل عطا فرمائے اور اسی طرح ہم بدلہ دیا کرتے ہیں محسنوں کو لے۔وَدَخَلَ الْمَدِينَةَ عَلَى حِينِ غَفْلَةٍ مِنْ ١٦۔اور موسیٰ شہر میں ایسے وقت آیا جب وہاں کے لوگ بے خبر تھے تو پایا وہاں دو آدمیوں کو کہ أَهْلِهَا فَوَجَدَ فِيْهَا رَجُلَيْنِ يَقْتَتِلُنِ هَذَا وہ آپس میں لڑ رہے تھے۔ایک تو موسیٰ کو ماننے مِنْ شِيْعَتِهِ وَهُذَا مِنْ عَدُوِهِ فَاسْتَغَاثَهُ والا اسی کی قوم کا اور دوسرا مخالف قبطی۔تو موسیٰ الَّذِي مِنْ شِيْعَتِهِ عَلَى الَّذِي مِنْ عَدُقِ ہے اس نے مدد مانگی جو اس کی قوم میں تھا اس شخص کے مقابلہ میں جو اس کے دشمنوں میں فَوَكَزَهُ مُوسَى فَقَضَى عَلَيْهِ قَالَ هُذَا سے تھا تو موسیٰ نے اس کو گھونسا مارا تو وہ مر گیا۔مِنْ عَمَلِ الشَّيْطَنِ إِنَّهُ عَدُوٌّ قُضِل موسیٰ نے کہا ( یہ تیرے بُرے کرتوت کا نتیجہ ہے ) جو کار شیطانی تھا۔کچھ شک نہیں کہ شیطان مُّبِينٌ بڑا گمراہ کرنے والا دشمن صریح ہے۔قَالَ رَبِّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي فَاغْفِرْ لِي ۱۷۔موسیٰ نے دعا کی اے میرے ربّ! بے شک میں نے اپنی جان پر ظلم کیا ہے تو تو میری ستاری فرما لے یعنی اللہ جن کی نظروں میں سمایا رہتا ہے ان کو فہم کامل عطا ہوتی ہے۔یعنی میں ظالم لنفسہ ہوں۔آیت نمبر ۱۶۔حِينِ غَفْلَة۔میں اس بات کی طرف بھی اشارہ ہے کہ موقع ومحل بھی دیکھ لے جس سے ظاہر ہے کہ پیشگوئی کے پورا ہونے میں ظاہری اسباب سے کام لینا سنت انبیاء ہے اور ایک مشکل امر کا واقع ہونا دوسرے مشکل امر کے وقوع کی دلیل ہے فَوَكَزَهُ مُوسی - یہ چار لفظ ہیں ،وَكَزَ نَكَزَ، لَكَزَ، وَجَهَ۔دل پر گھونسا مارنے کو وَكَزَ، جبڑے پر نگر ، اور لات مارنے کو لگے۔دھکا دینے کو وجہ کہتے ہیں۔مِنْ عَمَلِ الشَّيْطَنِ یہ نہیں فرمایا که هذَا مِنْ عَمَلِ الشَّيْطَنِ یعنی قبطی جو مُکے سے مرگیا ہے اس کو شیطانی عمل کی طرف منسوب کیا ہے۔بعض مفسرین نے شیطانی عمل کو موسیٰ کی طرف منسوب کیا تو سخت غلا آیت نمبر ۱۷۔فَاغْفِرْ لی۔تو میری ستاری فرما اور اس کے نتیجہ سے مجھے محفوظ رکھ۔چنانچہ محفوظ رکھے گئے۔غلطی ہے۔