اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 809
امن خلق ۲۰ 1+9 القصص ۲۸ وَلَكَ لَا تَقْتُلُوهُ عَلَى أَنْ يَنْفَعَنَا أَوْ آنکھوں کی ٹھنڈک ہے یہ (بچہ) تو تو اس کو نہ نَتَّخِذَهُ وَلَدًا وَهُمْ لَا يَشْعُرُونَ مار۔کیا تعجب کہ ہم کو فائدہ ہو یا بیٹا بنالیں اس کو اور وہ کچھ شعور بھی نہیں رکھتے تھے ہے۔وَأَصْبَحَ فَؤَادُ أَمْ مُوْسٰى فَرِغَا إِنْ۔اور موسیٰ کی ماں کا دل فارغ ہو گیا (غم و هم كَادَتْ لَتُبْدِي بِهِ لَوْلَا أَنْ رَّبَطْنَا سے) یقینا قریب تھی کہ اس کو ظاہر کر دیتی اگر ہم اس کے دل پر مضبوطی نہ ڈالتے نتیجہ یہ کہ وہ یقین عَلَى قَلْبِهَا لِتَكُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ کرنے والوں میں سے ہوئی تھی۔وَقَالَتْ لِأُخْتِهِ قُضِهِ فَبَصُرَتْ بِهِ عَنْ ۱۲۔اور موسیٰ کی ماں نے اس کی بہن سے کہہ دیا جنَّبٍ وَهُمْ لَا يَشْعُرُونَ تھا کہ اس کے پیچھے پیچھے چلی جانا تو وہ اس کو دور دور سے دیکھتی رہی اور لوگوں کو کچھ بھی شعور نہ ہوا۔وَحَرَّمْنَا عَلَيْهِ الْمَرَاضِعَ مِنْ قَبْلُ فَقَالَتْ ۱۳۔اور ہم نے نامرغوب کر رکھا تھا موسیٰ پر هَلْ أَدُلُّكُمْ عَلَى أَهْلِ بَيْتٍ تَكْفُلُوْنَهُ لَكُمْ وَهُمْ لَهُ نُصِحُونَ دائیوں کا دودھ پہلے سے تو موسیٰ کی بہن بولی کیا تم کو پتہ بتاؤں ایک گھرانے کا جو اس بچہ کی بخوبی پرورش کرے تمہارے واسطے اور وہ گھر والے موسیٰ یا آپ ہی کے خیر خواہ ہیں۔فَرَدَدْنَهُ إِلَى أُمِّهِ كَيْ تَقَرَّ عَيْنُهَا وَلَا ۱۴۔غرض ہم نے اُس کو واپس بھیج دیا اُس کی ماں تَحْزَنَ وَلِتَعْلَمَ أَنَّ وَعْدَ اللَّهِ حَقٌّ وَلَكِنَّ کے پاس تا کہ اس کی آنکھیں ٹھنڈی رہیں اور رنج سے گھٹے نہیں اور یہ بھی معلوم کرے کہ اللہ کا وعدہ یعنی سلطنت کے مخالف نہیں۔کہ انجام کار یہ بچہ بڑا ہو کر کیا ہوگا؟ آیت نمبر ۱۳۔حَرَّمْنَا۔فرعون نے موسیٰ کو دودھ پلانے کے لئے بہت سی انائیں بلائیں لیکن آپ نے کسی کا دودھ نہ پیا۔پھر موسیٰ کی بہن نے جو خفیہ طور پر صندوق کے ساتھ ساتھ چلی آئی تھی کہا میں تم کو ایک ایسی انا بتاتی ہوں جو اس کو اچھی طرح دودھ پلا سکے اور اپنی ماں سے ان کو ملا دیا۔أَهْلِ بَيْتٍ - قرآن شریف میں تین چار مقام پر اہلِ بیت کا ذکر آیا ہے۔حضرت ہاجرہ کے واسطے، دوسرے ازواج مطہرات کے واسطے، تیسرے یہاں موسیٰ کی والدہ کے لئے اور تینوں جگہ عورتیں شامل ہیں۔افسوس شیعہ پر کہ وہ ازواج مطہرات نبی کو اہل بیت میں شامل نہیں سمجھتے۔