اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 806 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 806

امن خلق ۲۰ ۸۰۶ النمل ٢٧ وَمَنْ جَاءَ بِالسَّيِّئَةِ فَكُبَّتْ وُجُوهُهُمْ ۹۱۔اور جو بدی لے کر آیا تو اوندھے منہ ڈال فِي النَّارِ هَلْ تُجْزَوْنَ إِلَّا مَا كُنتُمْ دیئے جائیں گے آگ میں۔یہ تم اسی کی سزا بھگت رہے ہو جو تم کرتوت کرتے تھے۔تَعْمَلُونَ إِنَّمَا أُمِرْتُ أَنْ أَعْبُدَ رَبِّ هَذِهِ الْبَلْدَةِ ۹۲ - کہہ دواے محمد پیارے ! مجھے تو یہی حکم ملا الَّذِي حَرَّمَهَا وَلَهُ كُلِّ شَيْءٍ وَأُمِرْتُ آن ہے کہ میں عبادت کروں اس شہر کے مالک کی جس نے اس کو بزرگی دی اور سب چیزیں اُسی أَكُونَ مِنَ الْمُسْلِمِينَ کی ہیں اور یہ حکم بھی ہے کہ میں فدائی فرمانبردار بنوں۔وَاَنْ اَتْلُوا الْقُرْآنَ ۚ فَمَنِ اهْتَدَى فَإِنَّمَا ۹۳۔اور یہ کہ پڑھوں قرآن پھر جو کوئی راہ پر يَهْتَدِى لِنَفْسِهِ وَمَنْ ضَلَّ فَقُلْ إِنَّمَا آگیا تو وہ اپنے ہی بھلے کے لئے راہ پر آ گیا ہے اور جو راہ سے بھٹک گیا تو تو کہہ دے میں تو بس ڈر سنانے والوں میں سے ایک ہوں۔آنَا مِنَ الْمُنْذِرِينَ وَقُلِ الْحَمْدُ لِلَّهِ سَيُرِيكُمُ أَيته ۹۴۔اور کہ الْحَمْدُ لِلهِ قریب ہی تم کو اپنی فَتَعْرِفُونَهَا ۖ وَمَا رَبُّكَ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُونَ ے ان کو سنایا جائے گا۔نشانیاں دکھائے گا تو تم ان کو پہچان لو گے اور تمہارا رب تو غافل نہیں ہے اس سے جو تم کر رہے ہو۔