اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 802 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 802

امن خلق ۲۰ ۸۰۲ النمل ٢٧ لَقَدْوَ عِدْنَا هَذَا نَحْنُ وَآبَاؤُنَا مِنْ قَبْلُ ۶۹۔بے شک وعدہ ہو چکا ہے اس کا ہم سے اور ہمارے باپ دادے سے پہلے سے۔یہ تو پرانی إِنْ هُذَا إِلَّا أَسَاطِيرُ الْاَوَّلِينَ ) کہانیاں ہی ہیں۔قُلْ سِيرُ وَافِي الْأَرْضِ فَانْظُرُوا كَيْفَ۔۔کہ دو اچھا چلو پھر و ملک میں پھر دیکھو کیا انجام ہوا جناب الہی سے قطع تعلق کرنے والوں کا ؟ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُجْرِمِينَ وَلَا تَحْزَنْ عَلَيْهِمْ وَلَا تَكُنْ فِي ضَيْقٍ ہے۔اور تو ان پر غمگین نہ ہو اور نہ تنگ دل اس مِّمَّا يَمْكُرُونَ سے جو وہ منصوبے کرتے ہیں۔وَيَقُولُونَ مَتَى هَذَا الْوَعْدُ اِنْ كُنْتُمْ ۷۲۔اور وہ کہتے ہیں کہ یہ وعدہ کب پورا ہوگا صدِقِينَ جب تم کچے ہو۔قُلْ عَلَى أَنْ يَكُونَ رَدِفَ لَكُمْ بَعْضُ ۷۳۔کہہ دو کہ قریب ہے کہ تمہارے پیچھے آلگا ہو جس کی تم جلدی مچارہے ہو۔الَّذِي تَسْتَعْجِلُوْنَ وَإِنَّ رَبَّكَ لَذُو فَضْلٍ عَلَى النَّاسِ وَلَكِنَّ ۷۴۔اور بے شک تیرا رب بڑے فضل والا ہے لوگوں پر لیکن بہت سے لوگ شکر ہی نہیں کرتے۔أَكْثَرَهُمْ لَا يَشْكُرُونَ وَاِنَّ رَبَّكَ لَيَعْلَمُ مَا تُكِن صُدُورُهُمْ ۷۵۔اور البتہ جو تیرا پروردگار ہے، بے شک وہ آیت نمبر ۶۹ - أسَاطِيرُ الْأَوَّلِينَ۔یعنی جو نبی ہم سے اور ہمارے بزرگوں سے لوگ کہتے چلے آتے ہیں جس کا وقوع ثابت نہیں۔آیت نمبر ۷۰۔عَاقِبَةُ الْمُجْرِمِینَ۔یعنی حسب وعدہ انہوں نے پیشگوئیوں کو دیکھ لیا اور یہ پیشگوئی بھی اپنے وقت پر ظاہر ہو جائے تو پھر قطع تعلق کرنے والوں کا کیا حال ہو گا ؟ آیت نمبر ۷۳ - رَدِفَ لَكُمْ۔یہ ایک پیشگوئی ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ رسول کریم کے جانے کے بعد ایک سال کے پیچھے عذاب آ جائے گا اور لَكُمْ مِیعَادُ يَوْمٍ (سبا : ۳۱)۔يَوم سے سال مراد ہے کیونکہ وَمَا كَانَ اللهُ لِيُعَذِّبَهُمْ وَأَنْتَ فِيهِمُ (الانفال :۳۴) کی نزول کے ایک سال بعد جب آپ مدینہ شریف کو تشریف لے گئے تو عذاب آیا۔اس حساب سے یوم کے معنے سال ہوئے۔