اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 801 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 801

امن خلق ۲۰ ۸۰۱ النمل ٢٧ أَمَّنْ يَهْدِيكُمْ فِي ظُلُمَتِ الْبَرِّ وَالْبَحْرِ ۱۴۔بھلا کون تم کو راہ دکھاتا ہے خشکی اور تری کے اندھیروں میں اور خوشخبری دینے والی وَمَنْ يُرْسِلُ الرِيحَ بُشْرًا بَيْنَ يَدَى ہوا ئیں کون چلاتا ہے اپنی رحمت کی آگے آگے، رَحْمَتِهِ وَإِلَهُ مَعَ اللهِ تَعلَى اللهُ عَمَّا کیا کوئی اور معبود ہے اللہ کے ساتھ ؟ اللہ بہت بلند برتر ہے اُس سے جو یہ شریک کرتے ہیں۔يُشْرِكُونَ أمَّنْ يَبْدَوُا الْخَلْقَ ثُمَّ يُعِيدُهُ ۶۵۔بھلا کون پہلی مرتبہ پیدا کرتا ہے مخلوق کو پھر اس کو بار بار بھی وہی پیدا کرتا ہے اور تم کو وَمَنْ يَرْزُقُكُم مِّنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ روزی دیتا ہے آسمان سے اور زمین سے۔تو کیا اللَّهُ مَّعَ اللهِ قُلْ هَاتُوا بُرْهَانَكُمُ الله کے ساتھ نبھی کوئی اور معبود ہے؟ کہہ دو کہ اچھا پیش تو کرو اپنی دلیل جب تم سچے ہو۔اِنْ كُنْتُمْ صَدِقِينَ قُلْ لَّا يَعْلَمُ مَنْ فِي السَّمواتِ وَالْأَرْضِ ٢٦ - کہہ دے کہ کوئی نہیں جانتا وہ جو آسمانوں الْغَيْبَ إِلَّا اللهُ وَمَا يَشْعُرُونَ أَيَّانَ اور زمین میں ہیں چھپے ہوئے کو ہاں ! اللہ ہی جانتا ہے سب۔اور نہ لوگوں کو اس کی خبر ہے کہ وہ مرے يُبْعَثُونَ بعد جلا کر کب اٹھا کھڑے کئے جائیں گے۔بَلِ ادْرَكَ عِلْمُهُمْ فِي الْآخِرَةِ بَلْ هُم ۲۷۔ہاں! ان کا علم رہ چکا آخرت کے معاملہ ۶۷۔فِي شَكٍّ مِنْهَا بَلْ هُمْ مِنْهَا عَمُوْنَ ے میں سے بلکہ وہ شک میں پڑے ہوئے ہیں اس کی طرف سے بلکہ وہ اندھے ہی ہیں۔وَقَالَ الَّذِيْنَ كَفَرُوا ءَ اِذَا كُنَّا تُربا ۶۸۔اور کہا ان لوگوں نے جو کافر ہیں کہ کیا جب وَابَاؤُنَا أَنَّا لَمُخْرَجُونَ ) ہم مٹی ہو جائیں گے اور ہمارے باپ دادے لے یعنی تھک کر بیٹھ رہے حقیقت نہ معلوم ہوئی۔بھی تو کیا ہم پھر نکال کھڑے کئے جاویں گے؟ آیت نمبر ۶۸ - كُنَّا تُربا۔کیا ہم جب مٹی ہو جائیں گے تو پھر کھڑے کئے جائیں گے یعنی بَعث بَعْدَ الْمَوت کا انکار اور جزا وسزا سے جو بڑی غفلت کا موجب ہے بلکہ اصل جڑ غفلت کی یہی ہے کسی نے تو یہاں تک لکھ دیا ہے۔گرچہ معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے