اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 800 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 800

امن خلق ۲۰ النمل ٢٧ أَمَّنْ خَلَقَ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضَ وَأَنْزَلَ ۶۔بھلا کس نے پیدا کیا آسمانوں اور زمین کو لَكُمْ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً فَأَنْبَتْنَا بِهِ حَدَابِقَ اور تمہارے لئے بادل سے پانی برسایا پھر اگائے اس کے ذریعہ سے رونق دار باغ؟ تم ذَاتَ بَهْجَةٍ مَا كَانَ لَكُمْ أَنْ تُنْبِتُوا سے کبھی نہیں ہو سکتا کہ تم اگا دیتے ان کے شَجَرَهَا وَ الهُ معَ اللهِ بَلْ هُمْ قَوْم درختوں کو تو کیا کوئی بھی معبود ہے اللہ کے ساتھ ءَ والا ؟ ہاں وہ قوم تو حد سے تجاوز کرنے والی ہے۔يَعْدِلُونَ أَنْهُرً ا وَ جَعَلَ لَهَا رَوَاسِيَ وَجَعَلَ بَيْنَ أَمَّنْ جَعَلَ الْأَرْضَ قَرَارًا وَ جَعَلَ خِللَهَا ۶۲۔بھلا کس نے بنایا زمین کو قرار گاہ اور اس کے اندر ندیئیں بہا دیں اور اس پر پہاڑ کھڑے کر دیئے اور دو دریاؤں میں مضبوط فرق رکھ دیا۔کیا الْبَحْرَيْنِ حَاجِرًا ءَ إِلَهُ مَّعَ اللهِ کوئی اللہ کے ساتھ معبود ہے ؟ ہاں وہ تو اکثر جاہل ہی ہیں۔بَلْ أَكْثَرُهُمْ لَا يَعْلَمُونَ أَمَّنْ يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ ۶۳۔بھلا کون بے چین اور بے کس کی فریاد وَيَكْشِفُ السُّوءَ وَيَجْعَلُكُمْ خُلَفَاء کو پہنچتا ہے جب وہ پکارتا ہے اور اس کی سختی دور کرتا ہے اور تم کو بناتا ہے ملک میں خلیفہ۔تو الْأَرْضِ إِلهُ مَعَ اللهِ قَلِيْلًا مَّا تَذَكَّرُونَ کیا اللہ کے ساتھ کوئی اور بھی ہے؟ بہت ہی کم ہیں جو غور کریں اور یاد کریں۔آیت نمبر ۱ ۶ - أَمَّنْ خَلَقَ۔فطرت انسانی کا تقاضا ہے کہ وہ زبر دست کا طالب ہوتا ہے اس رکوع میں علم وقدرت و طاقت الہی کا بیان ہے۔يَعْدِلُونَ۔مشرک قوم خادم اور مخلوق کو مخدوم و معبود بنارہی ہے۔آیت نمبر ۶۲ - الْبَحْرَيْن۔سے یا تو هَذَا عَذْبٌ فُرَاتٌ اور هَذَا مِلْحٌ أُجَاج (الفرقان: ۵۴) کی آیت مراد ہے یا بحیرہ روم و قلزم کے درمیان حاجز رکھ دیا یعنی نہر سویز۔اس کے متعلق ایک پیشگوئی اور آتی ہے۔آیت نمبر ۶۳ - أَمَّنْ يُجِيبُ الْمُضْطَرَ۔بھلا کون بے چین اور بے کس کی فریاد کو پہنچتا ہے یعنی اے مسلمانو ! تمہاری مضطربانہ دعاؤں کو کون سنے گا اور تمہاری مصیبتوں کو کون دور کرے گا اور تمہیں خلیفہ کون بنائے گا؟ اس میں صحابہ کے عروج اور اقبال کی نسبت ابدی صداقت ہے اور مخالفوں کے زوال کی پیشگوئی ہے۔