اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 799 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 799

وقال الذين ١٩ ۷۹۹ النمل ٢٧ في ذلِكَ لَآيَةً لِقَوْمٍ يَعْلَمُوْنَ ان کے ظلم کے سبب سے۔یہ واقعہ بطور نشان کے ہے اس قوم کے لئے جو جانتی ہے۔وَانْجَيْنَا الَّذِينَ آمَنُوا وَكَانُوا يَتَّقُونَ ۵۴۔اور ہم نے ان کو بچا لیا جو ایمان لائے اور جو ہم سے ڈرتے تھے۔وَلُوطًا إِذْ قَالَ لِقَوْمِةِ آتَأْتُونَ الْفَاحِشَةَ ۵۵۔اور لوط کو ہم نے بھیجا۔اس نے کہا اپنی قوم سے کیا تم دیدہ دانستہ بدکاری کرتے ہو۔وَأَنْتُمْ تُبْصِرُونَ ابِنَّكُمْ لَتَأْتُونَ الرِّجَالَ شَهْوَةً مِّنْ دُونِ ۵۶۔کیا تم آتے ہو مردوں پر شہوت سے عورتوں کو چھوڑ کر تم تو بڑی ہی جاہل قوم ہو۔النِّسَاءِ بَلْ أَنْتُمْ قَوْمٌ تَجْهَلُوْنَ فَمَا كَانَ جَوَابَ قَوْمِةٍ إِلَّا أَنْ قَالُوا ۵۷ - تو لوط کی قوم کا کچھ جواب نہ تھا اس کے سوا اَخْرِجُوا الَ لُوطٍ مِنْ قَرْيَتِكُمْ ۚ إِنَّهُمْ کہ کہنے لگے نکالو لوط کے گھر والوں کو تمہاری بستی سے کیونکہ یہ لوگ تو بڑے صاف و پاک رہنے والے ہیں۔أنَاسٌ يَتَطَهَّرُونَ فَانْجَيْنَهُ وَأَهْلَةَ إِلَّا امْرَأَتَهُ قَدَّرْنَهَا ۵۸۔پھر ہم نے بچا لیا لوط کو اور اس کے گھر والوں کو مگر اس کی بیوی کو کہ اس کے لئے ہم مِنَ الْخَبِرِينَ نے ٹھہرالیا تھا کہ وہ پیچھے رہنے والوں میں ہے۔وَامْطَرْنَا عَلَيْهِمْ مَّطَرًا ۚ فَسَاءَ مَطَرُ ۵۹۔اور ہم نے برسائی اُن پر برسات تو پھر کیا چ بُری برسات تھی ڈرائے گیوں کی۔۱۹ الْمُنْذَرِينَ قُلِ الْحَمْدُ لِلَّهِ وَسَلَمٌ عَلَى عِبَادِهِ الَّذِينَ ۲۰۔تو کہہ دے سب تعریف اور واہ واہ اللہ ہی کی ہے اور سلام اس کے بندوں پر جن کو اس نے اصْطَفَى اللَّهُ خَيْرٌ أَمَّا يُشْرِكُونَ ) برگزیدہ کیا۔بھلا اللہ بہتر ہے یا وہ جن کو یہ لوگ شریک ٹھہراتے ہیں۔آیت نمبر ۵۷ - يَتَطَهَّرُونَ۔خلاف وضع فطری مردوں سے شہوت رانی کرنا جن میں ہیجڑے، آوارہ لڑکے داخل ہیں بہت ہی بُر افعل ہے جو قابل سزا اور فعل جهلاء ہے ( ترجمہ ) لواطت سے پاک رہنے والے لوگ ہیں اور لواطت اعلیٰ درجہ کی بدی ہے۔آیت نمبر ۶۰ - اَلْحَمْدُ لِلهِ۔شکر کا حل یہ ہے کہ میں نے کسی نبی کے خلاف تبلیغ رسالت نہیں کی۔میں جو کہتا ہوں سب وہی کہتے آئے۔اَلْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَى ذلك