اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 798
وقال الذين ۱۹ ۷۹۸ النمل ٢٧ الْحَسَنَةِ لَوْلَا تَسْتَغْفِرُونَ اللهَ لَعَلَّكُمْ مچاتے ہو بُرائی کی بھلائی سے پہلے استغفار کیوں نہیں کرتے اور مغفرت کیوں نہیں چاہتے اللہ تُرْحَمُونَ ) سے تا کہ تم پر رحم کیا جائے۔قَالُوا الطَيَّرُنَا بِكَ وَ بِمَنْ مَّعَكَ قَالَ ۲۸ - وہ بولے ہم نے تو بُرا پایا اور بد فالی لی تجھ ۴۸۔طَبِرُكُمْ عِنْدَ اللهِ بَلْ أَنْتُمْ قَوْم سے اور تیرے ساتھ والوں سے۔صالح نے کہا تمہاری بُرائی و بدفالی تو اللہ ہی کی طرف سے تُفْتَنُونَ ہے۔ہاں تم لوگ آزمائے جاتے ہو۔وَكَانَ فِي الْمَدِينَةِ تِسْعَةُ رَهْطٍ يُفْسِدُونَ ۴۹۔اور اس شہر میں تھے نو آدمی۔فساد کرتے تھے ملک میں اور اصلاح نہیں کرتے تھے۔فِي الْأَرْضِ وَلَا يُصْلِحُوْنَ قَالُوا تَقَا سَمُوا بِاللهِ لَنُبَيْتَنَهُ وَأَهْلَهُ ثُمَّ ۵۰۔وہ بولے آپس میں قسمیں کھاؤ اللہ کی کہ ہم ضرور رات کو ہلاک کر دیں گے صالح اور اس لَنَقُولَنَّ لِوَلِيْهِ مَا شَهِدْنَا مَهْلِكَ أَهْلِهِ کے گھر والوں کو پھر بے شک ہم کہہ دیں گے اس وَإِنَّا لَصُدِقُونَ کے وارث سے کہ ہم تو حاضر ہی نہ تھے صالح کے گھر والوں کے ہلاک ہوتے وقت اور ہم تو البتہ سچے ہی بنے رہیں گے۔وَمَكَرُوا مَكْرًا وَ مَكَرْنَا مَكْرًا وَهُمْ ۵۱۔انہوں نے بھی ایک تدبیر کی اور ہم نے بھی ایک تدبیر کی اور انہیں کچھ شعور بھی نہ تھا۔لَا يَشْعُرُونَ فَانْظُرْ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ مَكْرِهِمْ أَنَّا ۵۲۔دیکھو! تو ان کی تدبیر کا انجام کیا ہوا۔ہم ہی نے ہلاک کر دیا ان کو اور ان کی سب قوم کو۔دَمَّرْتُهُمْ وَقَوْمَهُمْ أَجْمَعِينَ فَتِلْكَ بُيُوتُهُمْ خَاوِيَةٌ بِمَا ظَلَمُوا إِنَّ ۵۳ - تو یہ ان کے گھر ہیں ویران پڑے ہوئے آیت نمبر ۴۹ - تِسْعَةُ رَهْط۔رسول کریم کو سنایا جاتا ہے کہ آپ کے قتل کے منصوبہ میں بھی نو آدمی شریک تھے۔(۱) ابو جہل (۲) ولید (۳) نفیر (۴) عتبه (۵) شیبه (۱) امیه (۷)ابی (۸) عقبه (۹) حارث بن عامر۔یہ پیشگوئی دی جاتی ہے کہ تیرے دشمن صالح" کے دشمنوں کی طرح برباد ہو جائیں گے۔