اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 797 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 797

وقال الذين ١٩ ۷۹۷ النمل ٢٧ لَمْ تَكُونَ مِنَ الَّذِينَ لَا يَهْتَدُونَ اس کے لئے۔ہم دیکھیں گے کہ کیا وہ پہچانتی ہے یا ان میں سے ہو جاتی ہے جو پہچانتے نہیں۔فَلَمَّا جَاءَتْ قِيْلَ اَهكَذَا عَرُشُكِ ۴۳ - تو جب وہ آ پہنچی تو اس سے کہا کیا تیرا قَالَتْ كَأَنَّهُ هُوَ وَأُوتِينَا الْعِلْمَ مِنْ تخت ایسا ہی ہے۔بولی گویا یہ تو ہو بہو ویسا ہی ہے اور ہمیں تو پہلے ہی معلوم ہو گیا تھا۔اور ہم پہلے قَبْلِهَا وَكُنَّا مُسْلِمِينَ ہی فدائی فرمانبردار بن چکے تھے (اللہ کے )۔وَصَدَّهَا مَا كَانَتْ تَعْبُدُ مِنْ دُونِ اللهِ ۴۴۔اور روکا اس کو سلیمان نے ان معبودوں سے جن کو وہ پوجا کرتی تھی اللہ کے سوا اور کچھ إِنَّهَا كَانَتْ مِنْ قَوْمٍ كَفِرِيْنَ شک نہیں کہ وہ کافروں میں سے تھی۔قِيلَ لَهَا ادْخُلِي القَرْحَ فَلَمَّا رَآتْهُ ۴۵- اسے کہا گیا کہ داخل ہو محل میں جب اس نے محل کو دیکھا تو سمجھی پانی کا گڑھا گہرا اور کھولا حَسِبَتْهُ لُجَّةً وَكَشَفَتْ عَنْ سَاقَيْهَا قَالَ اپنی پنڈلیوں کو ( یعنی گھبرا گئی ) سلیمان نے کہا إِنَّهُ صَرْحٌ مُمَرَّدُ مِنْ قَوَارِيرَ قَالَتْ وہ تو جڑا ؤ شیش محل ہے۔بلقیس نے کہا اے رَبِّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِى وَأَسْلَمْتُ مَعَ میرے رب ! میں نے اپنا ہی نقصان کیا اور میں ایمان لائی۔اپنا معاملہ سپر د بحق کر دیا سلیمان سُلَيْمَنَ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِيْنَ چ DA کے ساتھ ہو کر رب العالمین پر۔وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا إِلَى ثَمُودَ أَخَاهُمْ طُلِحًا ٤٦۔اور ہم نے بھیجا ثمود کی طرف اس کے ۴۶۔بھائی صالح کو کہ عبادت کرو اللہ ہی کی۔وہ اتفاقاً أنِ اعْبُدُوا اللهَ فَإِذَا هُمْ فَرِيْقُنِ يَخْتَصِمُونَ دو فریق ہو کر آپس میں جھگڑنے لگے۔قَالَ يُقَوْمِ لِمَ تَسْتَعْجِلُوْنَ بِالشَّيْئَةِ قَبْلَ ۴۷۔صالح نے کہا اے میری قوم ! کیوں جلدی سلیمان کا فضل و کمال علمی۔آیت نمبر ۴۵ - صرمح۔تاروں کو میں خدا سمجھتی تھی جیسے اس شیش محل کو پانی، ورنہ اصل پانی اس شیش محل کے نیچے بہہ رہا ہے اور جس کی چمک اس کے شفاف آئینوں کے ذریعہ نظر آتی ہے۔یہی حال چاند سورج کا ہے خدا کے مقابلہ میں گرِيَّة فِي نَفْسِه کچھ حرکت نہیں رکھتے اور نہ چمک۔