اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 796 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 796

وقال الذين ۱۹ بِهَدِيَّتِكُمْ تَفْرَحُونَ ) ۷۹۶ النمل ٢٧ بہتر ہے جو تم نے مجھ کو دیا تو تم ہی اپنے تحفہ سے کچھ خوش ہوتے ہو۔ارْجِعُ إِلَيْهِمْ فَلَنَأْتِيَنَّهُمْ بِجُنُودِلَّا قِبَلَ ۳۸۔تو لوٹ جا ان کی طرف اب ہم آئیں گے ان کے سامنے ایسا لشکر لے کر جس کا لَهُمْ بِهَا وَلَنُخْرِجَنَّهُمْ مِنْهَا اَذِلَّةً وَهُمْ مقابلہ نہ ہو سکے گا ان سے اور ضرور ان کو نکال صغِرُونَ باہر کریں گے ہم وہاں سے ذلیل بنا کر اور وہ خوار ہوں گے۔قَالَ يَا يُّهَا الْمَلَؤُا أَيُّكُمْ يَأْتِينِي بِعَرْشِهَا ۳۹۔سلیمان نے کہا اے دربار والو! تم میں کوئی قَبْلَ أَنْ يَأْتُونِي مُسْلِمِينَ ایسا ہے کہ اس کا تخت میرے پاس لے آئے اس سے پہلے کہ وہ میرے پاس آئے فرمانبردار ہوکر۔قَالَ عِفْرِيْتُ مِنَ الْجِنِ أَنَا أُتِيكَ بِهِ قَبْلَ ۴۰- کہا عمالقہ قوم میں سے ایک قوی ہیکل من أَنْ تَقُوْمَ مِنْ مَّقَامِكَ ۚ وَإِنِّي عَلَيْهِ چلے (نجار نے ) کہ حضور میں تخت کو سامنے لائے دیتا ہوں اس سے پہلے کہ آپ اٹھیں اپنے لَقَوِيٌّ أَمِينٌ مقام سے اور بے شک میں تخت بنانے یا لانے پر بڑا قوت دار اور امانت دار ہوں ( جھوٹا نہیں)۔قَالَ الَّذِي عِنْدَهُ عِلْمٌ مِّنَ الْكِتَبِ أَنَا ۴۱۔ایک شخص بولا جس کو توریت شریف کا علم تھا اتيك بِهِ قَبْلَ أَنْ يَرْتَدَّ إِلَيْكَ طَرْفُكَ حضور میں لائے دیتا ہوں قبل اس کے کہ لوٹے آپ کی جانب طرف آپ کی اور جب سلیمان فَلَمَّارَاهُ مُسْتَقِرًّا عِنْدَهُ قَالَ هَذَا مِنْ نے اس تخت کو دیکھا دھرا ہوا اپنے پاس کہا یہ تو فَضْلِ رَبِّ لِيَبْلُوَنِ وَأَشْكُرُ امْ أَكْفُرُ میرے رب کے فضل سے ہے تا کہ وہ مجھے دیکھے کہ آیا میں شکر کرتا ہوں یا ناشکری اور جو شکر کرتا وَمَنْ شَكَرَ فَإِنَّمَا يَشْكُرُ لِنَفْسِهِ ۚ وَمَنْ ہے تو وہ اپنے لئے سعی کرتا ہے اور جو کفر کرتا ہے كَفَرَ فَإِنَّ رَبِّ غَنِيٌّ كَرِيمُ تو بے شک میرا رب بے نیاز و کریم ہے۔قَالَ نَكَّرُوا لَهَا عَرْشَهَا نَنْظُرُ اَ تَهْتَدِى ۴۲ - سلیمان نے کہا تخت کی صورت بدل دولے 1 عورت کا امتحان لینے کے لئے۔