اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 794
وقال الذين ١٩ ۷۹۴ النمل ٢٧ قَالَتْ يَايُّهَا الْمَلَؤُا اِنِّي أُلْقِيَ إِلَى ۳۰۔بلقیس بولی اے رعب دار دربار والو! میرے پاس پہنچایا گیا ہے ایک بزرگ خط كِتُبُ كَرِيمٌ (جس کی عبارت یہ ہے )۔إِنَّهُ مِنْ سُلَيْمَن وَإِنَّهُ بِسْمِ اللهِ ٣١۔البتہ یہ خط سلیمان کی طرف سے ہے ۳۱۔الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ اور وہ شروع ہے اس عظیم الشان اللہ کے نام سے جو بے مانگے سب کچھ دیتا ہے اور مانگنے والے کو ضائع نہیں کرتا۔الَّا تَعْلُوا عَلَيَّ وَأتُونِي مُسْلِمِينَ ۳۲۔کہ تم میرے مقابلہ میں سرکشی نہ کرو اور تم میرے پاس مسلمان ہو کر چلے آؤ۔قَالَتْ يَايُّهَا الْمَلَؤُا اَفْتُونِي فِي أَمْرِي ۳۳۔بلقیس نے کہا اے دربار والو! مجھے مشورہ دو میرے کام میں۔میں کبھی کوئی فیصلہ نہیں کیا مَا كُنتُ قَاطِعَةً أَمْرًا حَتَّى تَشْهَدُوْنِ کرتی جب تک تم حاضر نہ ہو۔قَالُوا نَحْنُ أُولُوا قُوَّةٍ وَأُولُوا بَأْسِ ۳۴۔انہوں نے جواب دیا ہم بڑے زور آور اور بڑے لڑنے والے لوگ ہیں اور حکم حضور شَدِيد وَالْأَمْرُ إِلَيْكِ فَانْظُرِى مَاذَا تَأْمُرِينَ کے اختیار میں ہے تو آپ دیکھ لیجئے کیا حکم دیتے ہیں۔قَالَتْ إِنَّ الْمُلُوكَ إِذَا دَخَلُوا قَرْيَةً ۳۵۔بلقیس نے کہا (اے رُعب دار سردارو!) أَفْسَدُوْهَا وَجَعَلُوا اَعِزَّةَ أَهْلِهَا بادشاہ جب داخل ہوا کرتے ہیں کسی بستی میں تو اس کو خراب کر دیتے ہیں اور وہاں کے معزز اَذِلَّةً ۚ وَكَذَلِكَ يَفْعَلُوْنَ لوگوں کو ذلیل بناتے ہیں اور ایسے ہی وہ کریں گے۔وَإِنِّي مُرْسِلَةٌ إِلَيْهِمْ بِهَدِيَّةٍ فَنظِرَةٌ ٣٦۔اور میں بھیجتی ہوں اُن کی طرف کچھ بِمَ يَرْجِعُ الْمُرْسَلُوْنَ تحفے پھر دیکھتی ہوں کیا جواب لے کر آتے ہیں بھیجے ہوئے۔