اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 793 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 793

وقال الذين ١٩ ۷۹۳ النمل ٢٧ فَمَكَثَ غَيْرَ بَعِيدٍ فَقَالَ اَحَظتُ ۲۳۔تھوڑی ہی دیر ٹھہرے تھے ( کہ وہ آ موجود بِمَا لَمْ تُحِطْ بِهِ وَجِئْتُكَ مِنْ سَبَا بِنَبَا يَقِين ہوا) اور کہنے لگا میں نے ایسی شے معلوم کی ہے جو آپ کو نہیں معلوم اور میں آپ کے پاس سبا سے آیا ہوں ایک عمدہ یقینی خبر لے کر۔اِنّى وَجَدْتُ امْرَأَةً تَمْلِكُهُمْ وَأُوتِيَتْ ۲۴۔میں نے ایک عورت کو پایا ہے کہ وہ حکومت مِنْ كُلِّ شَيْءٍ وَلَهَا عَرْشُ عَظِيمٌ ® کرتی ہے وہاں کے لوگوں پر اور اس کو ہر ایک قسم کی نعمت دی گئی ہے اور اس کا ایک بڑا تحنت بھی ہے۔وَجَدتُّهَا وَقَوْمَهَا يَسْجُدُونَ لِلشَّمْسِ مِنْ ۲۵۔میں نے اس کو اور اس کی قوم کو آفتاب کی دُونِ اللَّهِ وَزَيَّنَ لَهُمُ الشَّيْطَنُ أَعْمَالَهُمْ فرمانبرداری کرتے پایا ہے سوائے اللہ کے اور شیطان نے ان کے کام ان کو پسند کر دکھلائے فَصَدَّهُمْ عَنِ السَّبِيْلِ فَهُمْ لَا يَهْتَدُونَ ہیں تو ان کو راہ راست سے روک دیا ہے تو وہ راہ راست اختیار نہیں کرتے۔أَلَّا يَسْجُدُ وَ اللهِ الَّذِي يُخْرِجُ الْخَبْءَ فِي ٢٦۔وہ کیوں نہیں سجدہ کرتے اللہ کو جو نکالتا۔چھپی ہوئی چیزیں وہ جو آسمان وزمین میں ہیں۔السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ وَيَعْلَمُ مَا تُخْفُونَ وَمَا تُعْلِنُوْنَ اور جانتا ہے جو کچھ تمہیں نہیں معلوم اور جو تمہیں معلوم ہے۔اللهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ ۲۷۔اللہ ہی وہ پاک ذات ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں وہ عرش عظیم کا مالک ہے۔الْعَظيمة السجدة ٨ قَالَ سَنَنْظُرُ أَصَدَقْتَ أَمْ كُنْتَ ۲۸ - سلیمان نے کہا ہم دیکھیں تو نے سچ کہا ہے مِنَ الْكَذِبِينَ یا جھوٹ۔اِذْهَبْ بكتبِى هُذَا فَالْقِهُ إِلَيْهِمْ ثُمَّ ۲۹۔تو میرا یہ خط لے جا اور اس کو رکھ دینا اُن تَوَلَّ عَنْهُمْ فَانْظُرْ مَاذَا يَرْجِعُوْنَ ا یعنی تارے وغیرہ اور زمینی مخلوق۔کے پاس پھر ان سے ذرہ ہٹ کر کھڑے رہنا ) دیکھنا وہ کیا جواب دیتے ہیں۔