اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 73 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 73

سيقول ٢ ۷۳ البقرة ٢ وَالْيَتْلَى وَالْمَسْكِينِ وَابْنِ السَّبِيلِ وَمَا اور مسافروں پر (خرچ کرو) اور تم جو کچھ مال خرچ تَفْعَلُوا مِنْ خَيْرٍ فَإِنَّ اللَّهَ بِهِ عَلِيْمٌ۔کرو گے تو اللہ اس کو بخوبی جانتا ہے ( یعنی نیک بدلہ دے گا ) كُتِبَ عَلَيْكُمُ الْقِتَالُ وَهُوَ كَرْهُ لَكُمْ ۲۱۷۔فرض کر دیا گیا تم پر ( دفاعی) جنگ و جہاد اور وہ تمہارے لئے مشکل کام ہے اور عجب نہیں وَعَسَى أَنْ تَكْرَهُوا شَيْئًا وَهُوَ خَيْرٌ کہ تم ایک ایسی چیز کو نا گوار سمجھو جو تمہارے لئے لَّكُمْ ۚ وَعَلَى أَنْ تُحِبُّوا شَيْئًا وَهُوَ شَرٌّ بہتر ہو اور ایسی چیز کو پسند کرو جو تمہارے حق میں ط لَّكُمْ وَاللهُ يَعْلَمُ وَأَنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ بُری ہو اور اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے ہو۔( تو اللہ ہی کے کہنے پر چلو )۔يَسْتَلُونَكَ عَنِ الشَّهْرِ الْحَرَامِ قِتَالِ فِيْهِ ۲۱۸۔اور اے پیغمبر! تجھ سے پوچھتے ہیں ادب کے مہینوں میں لڑنے کا حال تو کہہ دے ان قُلْ قِتَالُ فِيْهِ كَبِيرٌ وَصَدُّ عَنْ سَبِيلِ مہینوں میں لڑنا بڑا گناہ ہے اور اللہ کے راستہ اللهِ وَكُفْرَ بِهِ وَالْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَ اِخْرَاجُ سے روکنا یعنی حج سے اور اس کو نہ ماننا اور کعبہ أَهْلِهِ مِنْهُ اَكْبَرُ عِنْدَ اللَّهِ ۚ وَالْفِتْنَةُ شریف سے روکنا اور مکہ والوں کو مکہ سے نکال دینا اللہ کے نزدیک اس سے بھی بڑھ کر گناہ ہے ( یعنی أَكْبَرُ مِنَ الْقَتْلِ وَلَا يَزَالُونَ ادب کے مہینوں میں لڑنے سے ) اور شرارت تو يُقَاتِلُوْنَكُمْ حَتَّى يَرُدُّوكُمْ عَنْ دِينِكُمْ قتل سے بھی بڑھ کر ہے اور وہ تم سے ہمیشہ لڑتے إِنِ اسْتَطَاعُوا وَمَنْ يَّرْتَدِدُ مِنْكُمْ عَنْ رہیں گے یہاں تک کہ تم کو ہٹالیں تمہارے دین سے اگر اُن سے ہو سکے اور بن پڑے اور تم میں دِينِهِ فَمُتْ وَهُوَ كَافِرُ فَأُولَيْكَ حَبِطَتْ سے جو شخص اپنے دین سے پھر جائے اور کفر ہی کی حالت میں مر جائے تو ان کا کیا کرایا دنیا اور آیت نمبر ۲۱۷۔وَهُوَ كُرْهٌ لَكُمْ۔بُرا نہیں بلکہ حتی اور مشقت کا ترجمہ ہے۔جیسے حَمَلَتْهُ أُمُّهُ كُرْهًا (الاحقاف: ١٢)۔آیت نمبر ۲۱۸ - عَنِ الشَّهْرِ الْحَرَامِ۔یعنی رجب، ذی قعدہ ، ذوالحج ، محرم میں۔