اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 72 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 72

سيقول ٢ ۷۲ البقرة ٢ النَّبِيِّنَ مُبَشِّرِينَ وَمُنْذِرِينَ وَاَنْزَلَ بھیج دیئے اللہ نے پیغمبر خوش خبری سنانے والے ڈرانے والے اور اُتاریں ان کے ساتھ کچی کتا ہیں وہ کتاب فیصلہ کرتی ہے لوگوں میں جس مَعَهُمُ الْكِتَبَ بِالْحَقِّ لِيَحْكُمَ بَيْنَ النَّاسِ فيمَا اخْتَلَفُوا فِيهِ وَمَا اخْتَلَفَ فِيهِ إلَّا بات میں وہ جھگڑا کریں۔اور کتاب میں جھگڑا نہ الَّذِينَ أُوتُوهُ مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَتْهُمُ ڈالا گر انہیں لوگوں نے جن کو کتاب ملی تھی اور وہ ( الْبَيِّنْتُ بَغْيًا بَيْنَهُمْ ۚ فَهَدَى اللَّهُ الَّذِيْنَ بھی) اس کے بعد کہ اُن کے پاس کس قدر کھلے کھلے نشان آچکے آپس کی ضد سے تو اللہ تعالیٰ نے امَنُوْا لِمَا اخْتَلَفُوا فِيهِ مِنَ الْحَقِّ بِإِذْنِهِ ایمانداروں کو اپنی طرف سے ہدایت دے دی اُس وَاللَّهُ يَهْدِي مَنْ يَشَاءُ إِلَى صِرَاطٍ سچی بات کی جس میں (کتاب والے) جھگڑتے تھے اور اللہ جس کو چاہتا ہے سیدھی راہ بتا دیتا ہے۔مُّسْتَقِيمٍ (٢١٤) أَمْ حَسِبْتُمْ أَنْ تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ وَلَمَّا ۲۱۵۔کیا تم خیال کرتے ہو کہ ( یوں ہی ) چلے يَأْتِكُمْ مَّثَلُ الَّذِيْنَ خَلَوْا مِنْ قَبْلِكُمْ جاؤ گے جنت میں حالانکہ تم کو ابھی ) پیش نہیں آئی وہ حالت جیسے تم سے پہلے والوں کو پیش مَسَّتْهُمُ الْبَأْسَاءِ وَالضَّرَّاءُ وَزُلْزِلُوا آئیں سختیئیں اور تکلیفیں اور فقر وفاقہ اور حَتَّى يَقُولَ الرَّسُولُ وَالَّذِينَ آمَنُوا مَعَهُ جھڑ جھڑائے گئے یہاں تک کہ کہہ اٹھا رسول اور مَتَى نَصْرُ اللهِ ۖ أَلَا إِنَّ نَصْرَ اللهِ اُس کے ساتھ والے ایمان دار کب آئے گی اللہ کی مدد؟ سن رکھو! اللہ کی مدد قریب ہی ہے۔قَرِيبٌ يَسْتَلُونَكَ مَاذَا يُنفِقُونَ قُلْ مَا أَنْفَقْتُمْ ۲۱۶- اے پیغمبر! تجھ سے پوچھتے ہیں کہاں خرچ مِنْ خَيْرٍ فَلِلْوَالِدَيْنِ وَالْأَقْرَبِينَ کریں؟ تم کہہ دو کہ مال جو کچھ تم خرچ کرو تو وہ ماں باپ اور قرابت داروں اور یتیموں اور بے سامانوں آیت نمبر ۲۱۴۔كَانَ النَّاسُ أُمَّةً وَاحِدَةً۔اس کی تفسیر سورہ یونس میں ہے گان حرف ہے۔یہ مطلب نہیں کہ سب کا فریا سب مومن بلکہ ایک جماعت ہے جیسے گئے الگ گھوڑے الگ۔مطلب یہ کہ بعض آدمی بے غیرت بن کر اچھے بُرے میں شریک ہو جاتے ہیں اور بُرے کو بھی بُرا نہ کہتے نہ اس سے بچتے ہیں۔بَغْيًا بَيْنَهُمْ۔دیکھو مسیلمہ کے مرید کا قول اكْذَبُ بَنِي يَمَامَةَ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَصْدَقِ قُرَيْشٍ -