اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 790
وقال الذين ١٩ ۷۹۰ النمل ٢٧ يُمُوسَى إِنَّةَ أَنَا اللهُ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ) ۱۰۔اے موسیٰ ! بات یہ ہے کہ میں ہی اللہ ہوں بڑا زبردست حکمت والا۔وَالْقِ عَصَاكَ فَلَمَّا رَأَهَا تَهْتَزُّ۔اور رکھ دے اپنا عصا۔پھر جب موسیٰ نے اس کو دیکھا کہ حرکت کرتا ہے گویا کہ وہ پتلا كَأَنَّهَا جَانَّ وَلَّى مُدْبِرًا وَلَمْ يُعَقِّبْ اودا یمونی سانپ ہے الٹا پھر ا منہ پھیر کر اور پیچھے پھر کر بھی لَا تَخَفْ إِنِّى لَا يَخَافُ نہ دیکھا۔ہم نے فرمایا اے موسیٰ ! خوف نہ کر کیونکہ ڈرا نہیں کرتے ہمارے حضور میں رسول۔لَدَى الْمُرْسَلُونَ إِلَّا مَنْ ظَلَمَ ثُمَّ بَدَّلَ حُسْنًا بَعْدَ سُوءٍ ۱۲۔اور جس نے ظلم کیا پھر اس کے بدلہ میں نیکی کی بدی کے بعد تو بے شک میں بڑا غفور الرحیم ہوں۔فَإِنِّي غَفُورٌ رَّحِيمُ وَاَدْخِلْ يَدَكَ فِي جَيْبِكَ تَخْرُجُ ۱۳۔اور داخل کر ہاتھ اپنا اپنے گریبان میں کہ نکلے گا سفید بغیر مرض کے ان نونشانوں میں (یہ بَيْضَاءَ مِنْ غَيْرِ سُوءِ " فِي تِسْعَ ايَتِ دونوں بھی داخل ہیں ) ان کو لے کر فرعون اور إلى فِرْعَوْنَ وَقَوْمِهِ إِنَّهُمْ كَانُوا اس کی قوم کی طرف جا۔کچھ شک نہیں کہ وہ لوگ ط فاسق ہیں۔قَوْمًا فُسِقِينَ فَلَمَّا جَاءَتْهُمْ أَيْتُنَا مُبْصِرَةً قَالُوْا ۱۴۔جب اُن کے پاس آئیں ہماری آیتیں روشن پھر کہنے لگے یہ تو دھوکا صریح ہے۔هذَا سِحْرٌ مُّبِينٌ وَجَحَدُوا بِهَا وَاسْتَيْقَنَتْهَا اَنْفُسُهُمْ ۱۵۔اور انہوں نے انکار کیا ان نشانوں کا بے انصافی ظُلْمًا وَعُلُوًّا فَانْظُرْ كَيْفَ كَانَ اور تکبر سے حالانکہ وہ خود یقین کر چکے تھے ان عَاقِبَةُ الْمُفْسِدِينَ نشانوں کا تو دیکھو کیسا ہوا انجام مفسدوں کا۔وَ لَقَدْ أَتَيْنَا دَاوُدَ وَسُلَيْمَنَ عِلْمًا ۱۲ اور تحقیق ہم نے داؤد اور سلیمان کو حکم دیا۔آیت نمبر ۱۲ - إِلَّا مَنْ ظَلَمَ۔اس سے معلوم ہوتا ہے کہ یقین کو ایمان نہیں کہتے جب تک اقرار کے مطابق اعمال نہ ہوں۔آیت نمبر ۱۶۔سُلَيْمَنَ عِلْمًا۔اوّل سلاطین باب ۴ آیت ۲۹ میں سلیمان علیہ السلام کے علم ودانائی کا حال دیکھو۔