اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 784 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 784

وقال الذين ١٩ فَكَذَّبُوهُ فَأَخَذَهُمْ عَذَابُ يَوْمٍ b ۷۸۴ الشعراء ٢٦ ۱۹۰۔انہوں نے اس کو جھٹلایا تو اُن کو چھتری والے دن کے عذاب نے آلیا۔بے شک الظُّلَّةِ إِنَّهُ كَانَ عَذَابَ يَوْمٍ عَظِيمٍ بڑے دن کا عذاب تھا۔وہ اِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَةً ، وَمَا كَانَ اَكْثَرُهُمْ ۱۹۱۔یہ واقعہ تیرے لئے بطور نشان کے ہے۔مگر وہ بہت سے ایمان ہی نہیں لاتے۔مُّؤْمِنِينَ وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ ۱۹۲۔اور بے شک تیرا رب ہی بڑا ز بر دست رحیم ہے۔وَإِنَّهُ لَتَنْزِيلُ رَبِّ الْعَلَمِيْنَ نَزَلَ بِهِ الرُّوْحُ الْأَمِينُ ۱۹۳۔اور کچھ شک نہیں کہ یہ قرآن اُتارا ہوا ربّ العالمین کا ہے۔۱۹۴۔اسے روح الامین لے کر اُترا ہے ( یعنی جبرئیل)۔عَلى قَلْبِكَ لِتَكُونَ مِنَ الْمُنْذِرِينَ ۱۹۵۔تیرے دل پر تاکہ تو ڈر سنانے والا ہو۔بِلِسَانٍ عَرَبِيَّ مُّبِيْنٍ وَإِنَّهُ لَفِی زُبُرِ الْأَوَّلِينَ ۱۹۶۔صاف عمدہ عربی زبان میں۔۱۹۷۔اور بے شک یہ پہلوں کی کتابوں میں ہے۔أَوَلَمْ يَكُن لَّهُمْ ايَةً اَنْ يَّعْلَمَهُ عُلَموا ۱۹۸ - کیا ان کے لئے یہ نشانی نہیں کہ اس کو بَنِي إِسْرَاءِيلَ جانتے ہیں بنی اسرائیل کے علماء۔وَلَوْ نَزَّلْنَهُ عَلَى بَعْضِ الْأَعْجَمِينَ ۱۹۹۔اور اگر ہم یہ قرآن اتارتے کسی عجمی پر۔فَقَرَاهُ عَلَيْهِمْ مَّا كَانُوْا بِهِ مُؤْمِنِينَ ۲۰۰۔پھر وہ اس کو پڑھتا تو بھی یہ لوگ اس کو نہ مانتے۔آیت نمبر ۱۹۷ - لَفِی زُبُرِ الْأَوَّلِينَ۔پیدائش ۱ استثنا ۱۳ و ۱۸۔یوحنا ۱۲ (باب) آیت ۴۸۔زردشت کی آخری پیشگوئی جو دساتیر میں ہے۔پیدائش ۲۱ استثنا ۳۳۔یسعیاہ باب ۴۸ تسبیحات سلیمان ۵ آیت ۱۵ و ۱۶ وانجیل متی باب ۲۱ آیت ۴۲ تا ۴۴ ، دانیال باب ۲ آیت ۳۴ ، ۳۵، ۴۵ - مرقس باب ۱۲، اعمال باب ۱ آیت ۵ ، میکال باب ۵، یوشع باب ۲ وغیرہ۔