اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 783 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 783

وقال الذين ١٩ ۷۸۳ الشعراء ٢٦ إِذْ قَالَ لَهُمْ شُعَيْبٌ أَلَا تَتَّقُونَ ۱۷۸۔جب اُن سے شعیب نے کہا کیا تم اللہ إِنِّي لَكُمْ رَسُولُ آمِينٌ فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُونِ سے نہیں ڈرتے۔۱۷۹۔البتہ میں تمہارے لئے امانت دار رسول ہوں۔۱۸۰۔تو تم اللہ کو سپر بناؤ اور میری اطاعت کرو۔وَمَا اسْلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ إِنْ أَجْرِيَ ۱۸۱۔میں تم سے اس پر کوئی مزدوری نہیں مانگتا میری مزدوری تو رب العالمین ہی پر ہے۔إِلَّا عَلَى رَبِّ الْعَلَمِينَ أَوْفُوا الْكَيْلَ وَلَا تَكُونُوا مِن ۱۸۲۔اور پیمانوں کو پورا بھر دیا کرو اور نقصان پہنچانے والے نہ بنو۔الْمُخْسِرِينَ وَزِنُوا بِالْقِسْطَاسِ الْمُسْتَقِيمِ ۱۸۳۔اور ترازو سے سیدھا تو لاکرولی وَلَا تَبْخَسُوا النَّاسَ أَشْيَاءَهُمْ وَلَا تَعْثَوا ۱۸۴۔اور لوگوں کو کم نہ دیا کرو ان کی چیزیں اور ملک میں فساد پھیلاتے نہ پھرو۔فِي الْأَرْضِ مُفْسِدِينَ وَاتَّقُوا الَّذِي خَلَقَكُمْ وَالْجِبِلَةَ الْأَوَّلِينَ ۱۸۵۔اور اُس اللہ سے ڈرو جس نے تم کو پیدا کیا اور پہلی مخلوق کو۔قَالُوا إِنَّمَا أَنْتَ مِنَ الْمُسَخَّرِينَ ۱۸۶۔وہ بولے تو تو صرف دو وقت کے کھانا کھانے والوں میں سے ہے یا جادو میں پھنسا ہوا ہے۔وَمَا أَنْتَ إِلَّا بَشَرٌ مِثْلُنَا وَإِنْ نَّظُنُّكَ ۱۸۷۔اور تو بھی تو ہمارے ہی جیسا ایک بشر ہے اور ہم تو سمجھتے ہیں کہ تو جھوٹوں ہی میں سے ہے۔لَمِنَ الْكَذِبِينَ فَأَسْقِطْ عَلَيْنَا كِسَفًا مِنَ السَّمَاءِ إِنْ كُنْتَ ۱۸۸۔تو تو ہم پر کوئی مصیبت آسمان سے ڈال مِنَ الصُّدِقِينَ قَالَ رَبِّي أَعْلَمُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ ے ڈنڈی نہ مارا کرو، کانٹوں و ترازو میں بل نہ رکھو۔دے جب تو سچا ہے۔۱۸۹۔شعیب نے کہا میرا رب تمہارے کر تو توں کو خوب جانتا ہے۔