اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 780 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 780

وقال الذين ۱۹ وزُرُوعِ وَنَخْلِ طَلْعُهَا هَضِيمُ (154) ۷۸۰ الشعراء ٢٦ ۱۴۔اور کھیتوں اور کھجوروں میں جن کا خوشہ لطیف و پختہ ہو کر گر پڑنے کے قریب ہے۔وَتَنْحِتُونَ مِنَ الْجِبَالِ بُيُوتًا فَرِهِيْنَة ۱۵۰۔اور پہاڑوں سے آرام آسائش کے لئے فَاتَّقُوا اللهَ وَأَطِيعُونِ وَلَا تُطِيْعُوا أَمْرَ الْمُسْرِفِينَ دانائی سے یا بہ تکلف گھر تراشتے ہو۔۱۵۱۔تو اللہ ہی کو سپر بناؤ اور میرا کہا مانو۔۱۵۲۔اور حد سے گزر جانے والوں کا کہا نہ مانو۔الَّذِينَ يُفْسِدُونَ فِي الْأَرْضِ ۱۵۳۔جو ملک میں شرارت کرتے ہیں اور وَلَا يُصْلِحُونَ سنوار نہیں کرتے۔قَالُوا إِنَّمَا أَنْتَ مِنَ الْمُسَخَرِينَ ۱۵۴۔اور بولے کہ تو تو بس دل فریبنده یا دو وقت کا کھانا کھانے والوں میں سے ہے۔مَا أَنْتَ إِلَّا بَشَرٌ مِثْلُنَا فَأْتِ بِايَةِ اِن ۱۵۵ - تو تو ہمارے ہی جیسا ایک آدمی ہے تو لا کوئی نشانی جب تو سچا ہے۔كُنْتَ مِنَ الصُّدِقِينَ قَالَ هَذِهِ نَاقَةٌ لَهَا شِرْبٌ وَلَكُمْ شِرْبُ ۱۵۶۔صالح نے کہا یہ لو میری اونٹنی ہے ایک باری پانی پینے کی اس کی اور ایک باری پانی پینے کی يَوْمٍ مَّعْلُومٍ تمہاری ہے۔وَلَا تَمَسُّوهَا بِسُوءٍ فَيَأْخُذَكُمْ عَذَابُ ۱۵۷۔اور اس کو چھونا مت بُری طرح ، تو تم کو پکڑ لے گا ایک بڑے دن کا عذاب۔يَوْمٍ عَظِيمٍ فَعَقَرُوهَا فَأَصْبَحُوا نُدِمِينَ ۱۵۸۔تو انہوں نے اس کے پاؤں کاٹ ڈالے پھر نادم ہوئے (اور بہت پچھتائے )۔فَأَخَذَهُمُ الْعَذَابُ إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَةً ۱۵۹۔پھر ان کو عذاب نے پکڑا۔یہ واقعہ تیرے لئے بطور نشان کے ہے اور ان میں بہت سے وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُمْ مُّؤْمِنِينَ ماننے والے ہی نہیں۔وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ ۱۶۰۔اور بے شک تیرا رب ہی بڑا زبردست سچی کوشش کا بدلہ دینے والا ہے۔