اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 779 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 779

وقال الذين ١٩ الشعراء ٢٦ قَالُوا سَوَاءٌ عَلَيْنَا أَوَعَظْتَ أَمْ لَمْ تَكُنْ ۱۳۷۔وہ بولے ہم برابر سمجھتے ہیں تو نصیحت کرے یا ناصح نہ بنے۔مِنَ الْوَعِظِينَ إِنْ هُذَا إِلَّا خُلُقُ الْأَوَّلِينَ ۱۳۸۔یہ تو بس اگلے لوگوں کی عادت ہی ہے۔وَمَا نَحْنُ مُعَذِّبِينَ ۱۳۹۔اور ہم پر تو کوئی آفت نہ آئے گی۔فَكَذَّبُوْهُ فَأَهْلَكْنُهُمْ اِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَةً ۱۴۰۔تو انہوں نے اس کو جھٹلایا پھر ہم نے ان کو وَمَا كَانَ اَكْثَرُهُمْ مُّؤْمِنِينَ۔غارت کر دیا تو یہ واقعہ تیرے لئے بطور نشان کے دیا۔ہے۔اگر چہ وہ بہت سے مانتے ہی نہیں۔وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ ۱۴۱۔اور کچھ شک نہیں کہ تیرا رب ہی بڑا كَذَّبَتْ ثَمُوْدُ الْمُرْسَلِينَ ® عزیز الرحیم ہے۔۱۴۲۔قوم ثمود نے رسولوں کو جھٹلایا۔إِذْ قَالَ لَهُمْ أَخُوهُمْ صَلِحُ أَلَا تَتَّقُونَ ۱۴۳۔جب اُن سے کہا اُن کے بھائی صالح نے کیا تم ڈرتے نہیں۔إِنِّي لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌ فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُونِ ۱۴۴۔میں تو تمہارے لئے ایک امانت دار رسول ہوں۔۱۴۵۔تو اللہ کو سپر بناؤ اور میری اطاعت کرو۔وَمَا اسْتَلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ ۚ إِنْ أَجْرِيَ ۱۴۶۔اور اس بات پر میں تم سے کچھ اجر نہیں إِلَّا عَلَى رَبِّ الْعَلَمِينَ مانگتا میرا اجر و مزدوری تو رب العالمین پر ہے۔اتُتْرَكُونَ فِي مَا هُهُنَا أَمِينَ ۱۴۷۔کیا تم چھوڑ دیئے جاؤ گے یہاں کے اسباب میں بے فکری سے۔فِي جَنَّتٍ وَعُيُونٍ ۱۴۸۔باغوں میں چشموں میں۔آیت نمبر ۱۳۹- مُعَذِّبِينَ۔عذاب یعنی آفت اور تکلیف، ہونا ہوانا کچھ نہیں۔ہمارے بزرگ خواہ نخواہ یوں ہی ڈرایا کرتے ہیں اور یہ بزرگوں سے بدظنی تھی جس کا نتیجہ انہوں نے پالیا۔