اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 778 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 778

وقال الذين ۱۹ 227 الشعراء ٢٦ وَمَا اسْلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ ۚ إِنْ أَجْرِيَ ۱۲۸۔اور میں تم سے اس پر کچھ اجرت نہیں مانگتا میری اُجرت تو رب العالمین ہی پر ہے۔إِلَّا عَلَى رَبِّ الْعَلَمِينَ البلونَ بِكُل ربع آيَةً تَعْبَثُونَ ۱۲۹۔کیا تم بناتے ہو ہر ایک اونچی جگہ پر ایک نشان کھیلنے کو۔وَتَتَّخِذُونَ مَصَانِعَ لَعَلَّكُمْ ۱۳۰۔اور تیار کرتے ہو مضبوط مکان تا کہ تم ہمیشہ رہو۔تَخْلُدُونَ وَإِذَا بَطَشْتُمْ بَطَشْتُمْ جَبَّارِيْنَ ۱۱۔اور جب تم پکڑتے ہو تو پکڑتے ہو تم گارانہ۔فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوْنِ ۱۳۲۔تو اللہ ہی کو سپر بناؤ اور میری اطاعت کرو۔وَاتَّقُوا الَّذِي آمَدَّكُمْ بِمَا تَعْلَمُونَ ۱۳۳۔اور اس ذات سے ڈرو جس نے تمہاری آمَدَّكُمْ بِأَنْعَامِ وَبَنِينَ وَجَنَّتٍ وَعُيُونٍ مدد کی اس چیز سے جو تمہیں معلوم ہے۔۱۳۴۔کہ تمہاری مدد کی چوپایوں اور بیٹوں سے ۱۳۵۔اور باغوں اور چشموں سے۔اِنّى أَخَافُ عَلَيْكُمْ عَذَابَ يَوْمٍ ۱۳۶۔میں ڈرتا ہوں تم پر ایک بڑے دن کے عَظِيون عذاب سے۔آیت نمبر ۱۲۹ - تَعْبَثُونَ۔یعنی بے ضرورت مکانات پہاڑوں وغیرہ پر بناتے ہو۔ہوا خوری وغیرہ کرنے، کھیلنے کو۔یہی حال گنبدوں، چوکھٹوں، قبرستانوں وعاشور خانوں وغیرہ کا ہے۔آیت نمبر ۱۳۰ - تَخْلُدُونَ۔سنگ شیب اور مضبوط عمارات بنانے والے اس آیت شریف کو بار بار پڑھیں اور اس شعر کو بھی۔اس کے ساتھ " مکن در خانه سازی طول اندک عرض من بشنو کہ این را قصر می گویند باید مختصرون اور ارشاد حضرت امام العلم خادمِ دین رسول اکرم ، حضرت محی الدین اورنگ زیب سے کار دنیا کسے تمام نہ کرد هرچه گیرید مختصر گیرید بہت پسندیدہ اور زیبندہ ہے۔