اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 777 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 777

وقال الذين ١٩ إِنْ أَنَا إِلَّا نَذِيرٌ مُّبِينٌ LLL الشعراء ٢٦ ۱۶۔ہاں میں تو مخالفوں کو کھلم کھلا ڈرانے والا ہوں۔قَالُوا لَبِنْ لَمْ تَنْتَهِ لِنُوحُ لَتَكُونَنَّ ۱۱۷۔وہ بولے اگر تو باز نہ آئے گا اے نوح! تو ضرور پتھروں سے مار دیا جائے گا اور تجھ سے مِنَ الْمَرْجُوْمِينَ ضرور سختی کی جائے گی۔قَالَ رَبِّ إِنْ قَوْمِي كَذَّبُونِن ۱۱۸۔نوح نے کہا اے میرے رب ! میری قوم نے مجھے جھٹلایا۔فَافْتَحْ بَيْنِي وَبَيْنَهُمْ فَتْحًا وَ نَجِنِي ١١٩ تو تو مجھ میں اور اُن میں فیصلہ کر دے قطعی ۱۱۹۔فیصلہ اور مجھے اور میرے ساتھ والے ایمانداروں کو وَمَنْ مَّعِيَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ بچالے۔فَانْجَيْنَهُ وَمَنْ مَّعَهُ فِي الْفُلْكِ ۱۲۰۔تو ہم نے اس کو اور اس کے ساتھ والوں کو بچالیا بھری کشتی میں۔المُشْحُونِ ثُمَّ أَغْرَقْنَا بَعْدُ الْبَقِينَ ۱۲۱۔اور سب کو ڈبا دیا اس کے بعد جو باقی تھے۔اِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَةً وَمَا كَانَ اَكْثَرُهُمُ ۱۲۲۔یہ واقعہ تیرے لئے بطور نشان کے ہے اور مُّؤْمِنِينَ ان میں سے بہتیرے ماننے والے نہیں۔وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ ۱۲۳۔اور کچھ شک نہیں کہ تیرا رب ہی عزیز الرحیم ہے۔كَذَّبَتْ عَادُ الْمُرْسَلِينَ ۱۲۴۔قوم عاد نے جھٹلا یا پیغمبروں کو۔إِذْ قَالَ لَهُمْ اَخُوهُمْ هُودُ الَا تَتَّقُونَ ۱۲۵۔جب اُن سے ان کے بھائی ہود نے کہا کیا تم ڈرتے نہیں۔١٢٦۔بے شک میں تمہارے لئے امانت دار رسول ہوں۔إِنِّي لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌ فَاتَّقُوا اللهَ وَأَطِيعُونِ ۱۲۷۔تو تم اللہ ہی کو سپر بناؤ اور میری اطاعت کرو۔