اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 776
وقال الذين ١٩ 22Y الشعراء ٢٦ اِنَّ فِي ذَلِكَ لَايَةً وَمَا كَانَ اَكْثَرُهُمْ ۱۰۴۔اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ واقعہ تیرے لئے بطور نشان کے ہے اور ان میں بہت سے مُّؤْمِنِينَ ایمان لانے والے ہی نہیں۔وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ ۱۰۵۔اور بے شک تیرا رب ہی زبر دست رحیم ہے۔) كَذَّبَتْ قَوْمُ لوحِ الْمُرْسَلِينَ ۱۰۶۔جھٹلایا نوح کی قوم نے پیغمبروں کو۔اذْقَالَ لَهُمْ أَخُوهُمْ نُوحٌ اَلَا تَتَّقُونَ ۱۰۷۔جب اُن سے اُن کے بھائی نوح نے إِنِّي لَكُمْ رَسُولُ آمِينٌ فَاتَّقُوا اللهَ وَأَطِيعُونِ کہا کیا تم اللہ کو سپر نہیں بناتے۔۱۰۸۔میں تو امانت دار رسول ہوں تمہارا۔۱۰۹۔تو تم اللہ کو سپر بناؤ اور اس کا خوف رکھو اور میری اطاعت کرو۔وَمَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ ۚ إِنْ أَجْرِيَ 110۔اور میں تو تم سے اس پر کچھ اجرت نہیں إِلَّا عَلَى رَبِّ الْعَلَمِينَ فَاتَّقُوا اللهَ وَأَطِيعُونِ مانگتا۔میری اجرت تو رب العالمین ہی پر ہے۔ا۔تو تم اللہ سے ڈرو اور میرا کہا مانو۔قَالُوا أَنُؤْمِنُ لَكَ وَاتَّبَعَكَ الْاَرْذَلُونَ ۱۱۲۔وہ بولے کیا ہم تجھے مان لیں حالانکہ تیرے مرید کم درجے کے لوگوں میں سے ہیں۔قَالَ وَمَا عِلْمِي بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ ۱۱۳۔نوح نے کہا اور مجھے کیا علم ہے کہ وہ کیا کام کرتے تھے۔إِنْ حِسَابُهُمْ إِلَّا عَلَى رَبِّي لَوْ تَشْعُرُونَ ۱۱۴۔ان کا حساب تو میرے رب ہی پر ہے کاش تمہیں کچھ بھی شعور ہو۔وَمَا أَنَا بِطَارِدِ الْمُؤْمِنِينَ ۱۱۵۔اور میں تو ایمانداروں کو دھتکار نے والا نہیں ہوں۔آیت نمبر ۱۱۳- وَمَا عِلْمِی۔یا حضرت نوح فرماتے ہیں کہ میرے ماننے والے میری سمجھ میں اپنی نیکیوں کی وجہ سے میرے متبع ہوئے ہیں یہ اللہ کا فضل ہے۔