اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 775
وقال الذين ١٩ إِلَّا مَنْ أَتَى اللَّهَ بِقَلْبٍ سَلِيمٍ ۷۷۵ الشعراء ٢٦ ۹۰۔ہاں جو آئے گا اللہ کے پاس بے عیب دل لے کرے۔وَازْ لِفَتِ الْجَنَّةُ لِلْمُتَّقِينَ ۹۱۔اور متقیوں کے پاس کر دی جائے گی جنت ہے۔وَبُرِزَتِ الْجَحِيمُ لِلْغُوِينَ ۹۲۔اور گمراہوں کے سامنے جہنم کر دیا جائے گا۔وَقِيلَ لَهُمْ أَيْنَمَا كُنْتُمْ تَعْبُدُونَ ) ۹۳۔اور اُن سے کہا جائے گا وہ کہاں ہیں جن کو تم پوجا کرتے تھے۔b مِنْ دُونِ اللَّهِ هَلْ يَنْصُرُونَكُمْ ۹۴۔اللہ کے سوا۔کیا وہ تمہاری کچھ مدد کر سکتے و يَنْتَصِرُونَ فَكُبْكِبُوا فِيهَا هُمْ وَالْغَاوَنَ وَجُنُودُ ابْلِيْسَ أَجْمَعُونَ قَالُوا وَهُمْ فِيهَا يَخْتَصِمُوْنَ تَاللَّهِ إِنْ كُنَّا لَفِي ضَلٍ مُّبِيْنٍ إِذْ نُسَوِّيْكُمْ بِرَبِّ الْعَلَمِينَ ہیں یا تمہارے دشمنوں سے بدلہ لے سکتے ہیں؟ ۹۵۔پھر وہ اوندھے منہ ڈالے جائیں گے جہنم میں اور سب ہی سرکش و غاوی۔۹۶۔اور ابلیس کے سب کے سب لشکر ہے۔۹۷۔اور وہ وہاں سب جھگڑتے ہوئے بولیں گے۔۹۸۔اللہ کی قسم ! ہم تو بالکل صریح گمراہی میں ہی تھے۔۹۹۔جب ہم برابر کرتے تھے رب العالمین کے تم کو ہے۔۱۰۰۔اور ہم کو تو بس ان ہی مجرموں نے گمراہ کیا۔وَمَا أَضَلَّنَا إِلَّا الْمُجْرِمُونَ فَمَا لَنَا مِنْ شَافِعِيْنَ ۱۰۱۔تو ہمارا تو نہ کوئی سفارش ہی کرنے والا ہے۔وَلَا صَدِيقٍ حَمِيمٍ ۱۰۲۔اور نہ کوئی دلی دوست سچا ہے مہربان۔فَلَوْ اَنَّ لَنَا كَرَّةً فَنَكُوْنَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ ۱۰۳۔پھر کیا اچھا ہوتا کہ ہم کو دوبارہ دنیا میں جانا ملتا تو ہم ایمان والوں میں سے ہو جاتے۔لے وہ معظم و مکرم ہوگا۔یعنی انہیں دور جانے کی تکلیف نہ ہوگی۔بھی جہنم میں پڑیں گے۔اے سردارو۔