اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 774 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 774

وقال الذين ١٩ الشعراء ٢٦ وَالَّذِي يُمِيْتُنى ثُمَّ يُحْيِينِ ) ۸۲۔اور جب مجھ کو مارتا ہے تو پھر جلا دیتا ہے۔وَالَّذِي أَطْمَعُ أَنْ يَغْفِرَ لِي خَطِيَّتِي ۸۳۔اور وہ میرا رب ہے جس سے امید ہے کہ میری خطائیں کے (یعنی تقاضائے بشری) يَوْمَ الدِّينِ معاف کر دے جزا کے وقت۔رَبِّ هَبْ لِي حُكْمًا وَ الْحِقْنِي ۸۴۔اے رب ! مجھے عنایت فرما فہم و دانائی اور مجھ کو ملا سنوار والے لوگوں میں۔بالصلِحِينَ وَاجْعَلْ لِي لِسَانَ صِدْقٍ فِي الْآخِرِيْنَ ۸۵۔اور میرے لئے ذکر خیر پچھلے لوگوں میں چھوڑ۔وَاجْعَلْنِي مِنْ وَرَثَةِ جَنَّةِ النَّعِيمِن ۸۶۔اور مجھے نعمتوں والی بہشت کے وارثوں میں سے بنا۔وَاغْفِرْ لِأَبِي إِنَّهُ كَانَ مِنَ الضَّالِّينَ ۸۷۔اور میرے چچا کو بخش دے کہ بے شک وہ گمراہوں میں سے تھا۔وَلَا تُخْزِنِي يَوْمَ يُبْعَثُونَ يَوْمَ لَا يَنْفَعُ مَالٌ وَلَا بَنُونَ ے یعنی مقام فتا سے مقام بقا کو بار بار پہنچاتا ہے۔۸۸۔اور مجھے شرمندہ نہ کرنا جس دن لوگ جلا کر اٹھائے جائیں گے۔۸۹۔کیسا وقت کہ جب نہ مال کام آوے گا اور نہ بیٹے۔سے وہ کمزوریاں جو بہ تقاضائے بشری صادر ہوئی ہوں نہ کہ ممنوعہ گناہ۔آیت نمبر ۸۲ - يُمنِتُنى ثُمَّ يُحْيِينِ - یعنی مقام فنا سے مقام بقا کو بار بار پہنچاتا ہے۔کشتگان خنجر تسلیم را ہر زمان از غیب جانے دیگر است آیت نمبر ۸۵ - فِي الْآخِرِینَ۔یا میری زبان ایسی صحیح القول و پختہ اور پرتاثیر ہوجس کے خلاف کبھی ثابت نہ ہوا اور تمام پچھلی قو میں میری مقلد اور متبع ہوں یا ہر ایک مسلمان زن و مرد ہر دوگانہ وغیرہ میں اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ کے پڑھنے کے لئے مامور ہے جو اس دعا کی قبولیت کا اثر ہے۔