اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 772 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 772

وقال الذين ١٩ ۷۷۲ الشعراء ٢٦ بے شک میرے ساتھ تو میرا رب ہے وہ مجھے جلد راستہ بتا دے گا قریب کا۔فَأَوْحَيْنَا إِلَى مُوسَى اَنِ اضْرِبُ بعَصَاكَ ۶۴۔پھر ہم نے وحی بھیجی موسیٰ کی طرف کہ تو اپنی الْبَحْرَ ۖ فَانْفَلَقَ فَكَانَ كُلُّ فِرْقٍ كَالطَّودِ اسلامی جماعت کے ساتھ دریا پر چلا جا ، پھر دریا الْعَظِيمِن وَازْلَفْنَا ثَمَّ الْآخَرِينَ ظاہر ہوا پھٹا ہوا ہر ایک حصہ جیسے ایک بڑا ٹیلہ۔۶۵۔اور ہم نے پاس پہنچا دیا وہاں دوسروں کو۔وَانْجَيْنَا مُوسَى وَمَنْ مَّعَةَ أَجْمَعِيْنَ ۶۶۔اور بچالیا ہم نے موسیٰ کو اور اس کے سب ثُمَّ اغْرَقْنَا الْآخَرِيْنَ ساتھیوں کو۔۶۷۔پھر ڈبا دیا دوسروں کو۔اِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَةً وَمَا كَانَ اكْثَرُهُمْ ۶۸۔یہ واقعہ تیرے لئے بطور نشان ہے اور ان میں سے بہت سے لوگ ایمان لانے والے ہی مُّؤْمِنِينَ نہ تھے۔وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُن ۶۹۔اور کچھ شک نہیں کہ تیرا رب ہی بڑا غالب وَاتْلُ عَلَيْهِمْ نَبَا إِبْرَاهِيمَة وقف لازم اور سچی کوشش کا بدلہ دینے والا ہے۔۷۰۔اور ان کو پڑھ کر سنادے ابراہیم کا قصہ۔اِذْقَالَ لِاَبِيْهِ وَقَوْمِهِ مَا تَعْبُدُونَ اے۔جب اس نے اپنے چا اور قوم سے کہا یہ تم کیا چیز پوجتے ہو؟ قَالُوا نَعْبُدُ أَصْنَا مَا فَنَظَلُّ لَهَا عَكِفِينَ ۷۲۔وہ بولے ہم بتوں کو پوجتے ہیں پھر انہیں پر ہم جسے بیٹھے رہتے ہیں۔قَالَ هَلْ يَسْمَعُوْنَكُمْ إِذْ تَدْعُوْنَ ) ۷۳۔ابراہیم نے کہا کیا یہ تمہاری کچھ سنتے بھی أَوْ يَنْفَعُونَكُمْ أَوْ يَضُرُّونَ ے یعنی فرعونیوں کو۔ہیں جب تم پکارا کرتے ہو؟ ۷۴۔یا کچھ تم کو فائدہ یا نقصان پہنچا سکتے ہیں۔