اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 769
وقال الذين ١٩ ۷۶۹ الشعراء ٢٦ وقِيلَ لِلنَّاسِ هَلْ أَنْتُمْ مُجْتَمِعُوْنَ ) ۴۰۔اور لوگوں سے کہ دیا گیا کہ کیا تم بھی جمع ہوگے۔لَعَلَّنَا نَتَّبِعُ السَّحَرَةَ إِن كَانُوا هُمُ ۲۱ - تاکہ ہم پیروی کر لیں جادوگروں کی اگر وہی غالب ہوں۔الغلبِينَ فَلَمَّا جَاءَ السَّحَرَةُ قَالُوا لِفِرْعَوْنَ اَبِنَّ ۴۲۔پھر جب آ موجود ہوئے جادوگر کہنے لگے فرعون سے بھلا ہمیں کچھ انعام بھی ملے گا جب لَنَا لَأَجْرًا إِنْ كُنَّا نَحْنُ الْغُلِمِينَ۔ہم غالب ہوں گے۔قَالَ نَعَمْ وَ إِنَّكُمْ إِذَا لَمِنَ الْمُقَرَّبِينَ ۴۳۔فرعون نے کہا ہاں البتہ اس وقت تم ہمارے مقرب ہی ہو جاؤ گے۔قَالَ لَهُمْ مُوسَى الْقَوْا مَا اَنْتُمْ مُلْقُونَ ۴۴ - جادوگروں سے موسیٰ نے کہا تم کرو جو کچھ کہ تم کرنے والے ہو۔فَالْقَوْا حِبَالَهُمْ وَعِصِيَّهُمْ وَقَالُوا بِعِزَّةِ ۴۵۔پھر انہوں نے اپنی رسمیئیں اور لکڑیئیں جما دیں اور بولے کہ ہم فرعون ہی کے اقبال سے فِرْعَوْنَ إِنَّا لَنَحْنُ الْغَلِبُونَ ضرور غالب رہیں گے۔فَأَلْقَى مُوسَى عَصَاهُ فَإِذَا هِيَ تَلْقَفُ ۴۶۔پھر موسیٰ نے اپنا عصا رکھا تو وہ لگا نگلنے اس مَا يَأْفِكُونَ فَأُلْقِيَ السَّحَرَةُ سَجِدِينَ قَالُوا امَنَّا بِرَبِّ الْعَلَمِينَ ) رَبِّ مُوسَى وَ هُرُونَ کو جو انہوں نے جھوٹ بنا رکھا تھا۔۴۷۔پھر جادوگر سجدے میں گرائے گئے۔۴۸۔کہنے لگے ہم نے تو تمام جہانوں کے ربّ ہی کو مانا۔۴۹۔جو موسیٰ اور ہارون کا رب ہے۔قَالَ أَمَنْتُمْ لَهُ قَبْلَ أَنْ اذَنَ لَكُمْ ۚ إِنَّهُ ۵۰ فرعون بولا کیا تم نے موسیٰ کو مان لیا اس سے آیت نمبر ۴۱ - نَتَّبِعُ السَّحَرَةَ۔کہ ہم جادو گروں کی بات مان لیں گے اور موسیٰ کی نہیں مانیں گے۔اس سے ان کی بدنیتی ظاہر ہے فیصلہ نہیں چاہتے۔جب اپنے ہی پیش کردہ لوگوں کی بات ماننی ہے تو مقابلہ کا ہے کا ہے۔آیت نمبر ۵۰ - اذَنَ لَكُمْ۔موسیٰ نے دعویٰ مع دلائل عقلیہ پیش کیا تو اس پر فرعون نے مجنون کا فتویٰ لگایا