اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 767
وقال الذين ١٩ 242 الشعراء ٢٦ فَفَرَرْتُ مِنْكُمْ لَمَّا خِفْتُكُمْ فَوَهَبَ لِي ۲۲۔پھر میں نے تم سے ہجرت کی جب میں نے تم سے خوف کیا پھر مجھے عنایت فرمائی میرے رب نے رَبِّ حُكْمًا وَ جَعَلَنِي مِنَ الْمُرْسَلِينَ حکومت یا دانش اور مجھ کو پیغمبروں میں سے بنا دیا۔وَتِلْكَ نِعْمَةً تَمُنُّهَا عَلَى اَنْ عَبَّدَتَ ۲۳۔اور یہ نعمت جس کا تو مجھ پر احسان جتاتا ہے اس لئے ہے کہ تو نے غلام بنا رکھا ہے بَنِي إِسْرَاءِيلَة بنی اسرائیل کو۔قَالَ فِرْعَوْنُ وَمَا رَبُّ الْعَلَمِيْنَ ۲۴۔فرعون نے کہا کون ہے رب العالمین؟ قَالَ رَبُّ السَّمَواتِ وَالْاَرْضِ وَمَا ۲۵ - موسیٰ نے جواب دیا جو آسمان و زمین کا رب ہے اور جو ان دونوں کے بیچ میں ہے اگر تم بَيْنَهُمَا إِنْ كُنْتُمْ مُّوْقِنِيْنَ قَالَ لِمَنْ حَوْلَهُ أَلَا تَسْتَمِعُونَ لوگ سمجھ اور یقین کرو۔۲۶۔فرعون نے اپنے آس پاس والوں سے کہا کیا تم نہیں سنتے۔قَالَ رَبُّكُمْ وَرَبُّ أَبَا بِكُمُ الْأَوَّلِينَ ۲ - موسیٰ نے کہا تمہارا اور تمہارے اگلے باپ ۲۷۔دادا کا رب بھی وہی ہے۔قَالَ إِنَّ رَسُولَكُمُ الَّذِى أُرْسِلَ اِلَيْكُمْ ۲۸ فرعون بولا البتہ یہ تمہارا رسول جو تمہاری طرف بھیجا گیا ہے ضرور ہی پاگل ہے۔لَمَجْنُونٌ قَالَ رَبُّ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ وَمَا ۲۹۔موسیٰ نے کہا وہی رب ہے جو مشرق ومغرب کا اور جو ان دونوں کے بیچ میں ہے سب کا جب تم کچھ بھی عقل رکھتے ہو۔بَيْنَهُمَا إِنْ كُنْتُمْ تَعْقِلُونَ قَالَ لَبِنِ اتَّخَذْتَ الهَا غَيْرِي لَاجْعَلَنَّكَ ۳۰۔وہ بولا اگر تو نے کوئی اور معبود ٹھہرایا میرے سوا تو میں ضرور تجھ کو قید کر دوں گا۔مِنَ الْمَسْجُونِينَ آیت نمبر ۲۳۔عبدت۔اور یہ نعمت جس کا تو مجھ پر احسان جتاتا ہے اس لئے ہے کہ تو نے غلام بنا رکھا ہے بنی اسرائیل کو۔مجھے ایک پر احسان جتانے سے کیا ہوگا جب کہ کل قوم بنی اسرائیل کو خادم بنا رکھا ہے۔ساری قوم کو غلام بنانا پھر ایک کی پرورش سے احسان جتانا کیسی اعلیٰ درجہ کی بے حیائی کی بات ہے!