اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 766 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 766

وقال الذين ١٩ الظَّلِمِينَ قَوْمَ فِرْعَوْنَ أَلَا يَتَّقُونَ کہ آ گنہگار قوم کے سامنے۔الشعراء ٢٦ ۱۲۔فرعون کی قوم کے پاس کیا وہ ڈرتے نہیں۔قَالَ رَبِّ إِنِّي أَخَافُ أَنْ يُكَذِّبُونِ ۱۳۔عرض کیا اے میرے ربّ! بے شک میں ڈرتا ہوں اس سے کہ وہ مجھ کو جھٹلا دیں۔وَيَضِيقُ صَدْرِى وَلَا يَنْطَلِقُ لِسَانِي ۱۴۔اور میرا سینہ تنگی کرے گا اور میری زبان خوب نہ چلے گی تو ہارون کی طرف پیغام بھیج۔فَأَرْسِلْ إلى هُرُونَ وَلَهُمْ عَلَى ذَنْب فَأَخَافُ اَنْ يَقْتُلُونِ & ۱۵۔اور ان کا تھو پا ہوا مجھ پر ایک قصور بھی ہے تو میں ڈرتا ہوں کہ مجھ کو مار ڈالیں گے۔قَالَ كَلَّا فَاذْهَبَا بِايْتِنَا إِنَّا مَعَكُمُ ١٦۔اللہ نے کہا ہرگز نہیں تم دونوں جاؤ میری آیتیں لے کر ہم تمہارے ساتھ سننے والے رہیں گے۔مسْتَمِعُونَ ) فَأْتِيَا فِرْعَوْنَ فَقُوْلَا إِنَّا رَسُولُ رَبِّ ۱۷۔تو دونوں فرعون کے سامنے جاؤ اور اس کو کہو ہم رب العالمین کے بھیجے ہوئے ہیں۔الْعَلَمِينَ اَنْ اَرْسِلُ مَعَنَا بَنِي إِسْرَاءِ يْلَ ۱۸۔تو ہمارے ساتھ بنی اسرائیل کو بھیج دے۔قَالَ اَلَمْ نُرَبِّكَ فِيْنَا وَلِيْدًا وَ لَبِثْتَ فِيْنَا 19 یا تو فرعون نے کہا کیا ہم نے نہیں پالا تھا تجھ کو یہاں مِنْ عُمُرِكَ سِنِينَ ) بچے کی طرح اور تو ہم میں رہا عمر بھر کتنے برسوں۔وَفَعَلْتَ فَعْلَتَكَ الَّتِي فَعَلْتَ وَاَنْتَ مِنَ ۲۰۔اور تو نے اپنی وہ حرکت کی جو کی تو نے۔تو ہمارا کا فرنعمت ضرور ہے۔الْكُفِرِينَ قَالَ فَعَلْتُهَا إِذَا وَّ اَنَا مِنَ الظَّالِينَ ۲۱۔موسیٰ نے کہا میں اس وقت وہ حرکت کر بیٹھا تو میں محب قوم تھا۔لے غرض وہ پہنچے اور رسالت ادا کی۔آیت نمبر ۲ - الآتِينَ - محبّ قوم ، عاشق البى وَوَجَدَكَ ضَالَّا فَهَدى (الضحی : ۸) کو دیکھو کہ یہاں گمراہی کے معنی نہیں بلکہ خدا کا شیدا، مرضی الہی کا دھنتیا ، خیالات محبوب میں ڈوبا ہوا۔