اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 765 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 765

وقال الذين ١٩ ۷۶۵ الشعراء ٢٦ لَعَلَّكَ بَاخِعٌ نَفْسَكَ أَلَّا يَكُونُوا - کیا تو اپنے آپ کو ہلاک کرے گا اس سبب مُؤْمِنِينَ سے کہ وہ ایمان نہیں لائے۔إِنْ نَّشَأْ نُنَزِلْ عَلَيْهِمْ مِنَ السَّمَاءِ ايَةً -- اگر ہم چاہیں تو اتار دیں ان پر آسمان سے کوئی نشانی تو رہ جائیں اُس کے آگے اُن کی فَظَلَّتْ أَعْنَاقُهُمْ لَهَا خَضِعِيْنَ گردنیں جھکی ہوئیں۔وَمَا يَأْتِيهِمْ مِنْ ذِكْرِ مِنَ الرَّحْمَنِ مُحْدَثٍ -- اور اُن کے پاس نہیں آتی کوئی نصیحت رحمن کی طرف سے نئے پیرائے میں جدید شریعت بن کر مگر یہ اس سے منہ موڑتے ہی رہے۔إِلَّا كَانُوا عَنْهُ مُعْرِضِيْنَ فَقَدْ كَذَّبُوا فَسَيَأْتِيهِمْ أَنْبُوا مَا كَانُوا --- تو یہ ضرور جھٹلا چکے۔اب ان کو خبر لگے گی جس چیز کے وہ ٹھٹھے اڑایا کرتے تھے۔بِهِ يَسْتَهْزِءُونَ أَوَلَمْ يَرَوْا إِلَى الْأَرْضِ كَمْ أَنْبَتْنَا فِيهَا - کیا انہوں نے نہیں دیکھا زمین کی طرف کہ اس میں ہر قسم کی عمدہ چیزیں جوڑ جوڑ (ہم نے اگائیں) مِنْ كُلِّ زَوْجٍ كَرِيمٍ اِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَةً وَمَا كَانَ اَكْثَرُهُمْ ۹۔بے شک اس میں نشانی ہے اور ان میں بہت مُّؤْمِنِينَ ، ۹۔سے ایمان لانے والے ہی نہیں۔وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُةُ ا۔اور کچھ شک نہیں کہ تیرا رب ہی بڑا زبر دست رحیم ہے۔وَإِذْ نَادَى رَبُّكَ مُوسَى اَنِ اثْتِ الْقَوْمَ۔جب زور سے پکارا تیرے رب نے موسیٰ کو آیت نمبر ۶ - مُحْدَثٍ۔یعنی جدید شریعت جو حقائق و مرضیات الہی سے الگ ہو، نہیں آئی بلکہ بطور کلیات اور جامعیت کے رنگ میں با صلاح اغلاط و دفع معضلات جمع کی گئی ہے جو کہ ارشاد ہے فِيْهَا كُتُبْ قَيْمَةٌ (الية :٢) - آیت نمبرے۔انبوا۔نبوت کا یہی کام ہے کہ بُروں پھلوں کو الگ کر کے منافقوں اور مخلصوں میں تفریق کرا دے۔غیب کی خبر دے۔آیت نمبر ۹ - لايَةً۔یعنی جیسے چھوٹے بیج بڑھتے بڑھتے کھیت بن جاتے ہیں ایسے ہی اسلام ترقی پکڑے گا۔