اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 763 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 763

وقال الذين ١٩ ۷۶۳ الفرقان ٢٥ أوليكَ يُجْزَوْنَ الْغُرْفَةَ بِمَا صَبَرُوا ے۔یہی لوگ ہیں جو بالا خانے دیئے جائیں وَيُلَقَّوْنَ فِيْهَا تَحِيَّةً وَسَلمان حط گے کیوں کہ انہوں نے نیکیوں پر ہمیشگی کی اور بدیوں سے بچتے رہے اور ان کا استقبال کیا جائے گا خیر وعافیت کے ساتھ۔خُلِدِينَ فِيهَا حَسُنَتْ مُسْتَقَرًّا ۷۷۔وہ اسی حالت میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں ومُقَامًا گے۔کیا خوب جگہ ہے ٹھہر نے اور رہنے کی۔قُلْ مَا يَعْبُوا بِكُمْ رَبِّي لَوْلَا دُعَاؤُكُمْ ۷۸۔تو کہہ دے کہ تمہارا پروردگار کیا پروا کرتا ہے اگر تم اس کو نہ پکارو یا عبادت نہ کرو تم تو فَقَدْ كَذَّبْتُمْ فَسَوْفَ يَكُونُ لِزَامَان هِ (بقیہ حاشیہ) یہ بھی دعا ہوتی ہے۔آیت نمبر ۷۸ - لِزَامًا۔یہ جنگ بدر کے متعلق پیش گوئی ہے۔جھٹلا چکے ہمارا تمہارا مٹھ بھیڑ ہونے والا ہے۔