اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 762 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 762

وقال الذين ١٩ فِيهِ مُهَانَّان الفرقان ٢٥ کے دن اور ذلیل ہو کر اس میں مدتوں رہے گا۔إِلَّا مَنْ تَابَ وَآمَنَ وَعَمِلَ عَمَلًا صَالِحًا ا مگر جس نے توبہ کر لی اور اللہ کو مانا اور بھلے کام فَأُوليك يُبَدِّلُ اللهُ سَيَاتِهِمْ حَسَنَتٍ کئے تو یہی لوگ ہیں کہ اللہ ن کی برائیوں کو بھلائیوں سے بدل دے گا اور اللہ بڑا غفور الرحیم ہے۔وَكَانَ اللهُ غَفُورًا رَّحِيمًا وَمَنْ تَابَ وَعَمِلَ صَالِحًا فَإِنَّهُ يَتُوبُ ۷۲۔اور جو شخص توبہ کر لے اور بھلے کام کرتا رہے تو کچھ شک نہیں کہ اس نے اللہ کی طرف إلَى اللهِ مَتَابًا رجوع کیا ہے جو حق تھا رجوع کا۔وَالَّذِينَ لَا يَشْهَدُونَ الزُّورَ وَ إِذَا مَرُّوا ۷۳۔اور جو لوگ جھوٹی گواہی نہیں دیتے اور جب بے ہودہ باتوں کی طرف گزرتے ہیں تو بِاللَّغْوِ مَرُّوا كِرَامًا بز رگا نہ طور پر گزر جاتے ہیں۔وَالَّذِينَ إِذَا ذُكِّرُوا بِالتِ رَبِّهِمْ لَمْ يَخِرُّوا ۷۴۔اور وہ لوگ جب ان کو نصیحت کی جاتی ہے ان کے رب کی آیتوں سے ان پر گرتے عَلَيْهَا صُمَّا وَعُمْيَانًا نہیں بہرے اندھے ہو کر لے۔وَالَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا ۷۵۔اور وہ لوگ جو کہتے ہیں اے ہمارے رب ! وَذُرِّيَّتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ ہم کو عطا فرما ہماری بیبیوں اور ہمارے بچوں کی طرف سے آنکھوں کی ٹھنڈک اور ہمیں متقیوں کا امامان نمونہ و پیشوا بنا۔ے بلکہ سوچ سمجھ کر مانتے ہیں سجدہ کرتے ہیں۔آیت نمبر اے۔حَسَنت۔یعنی جب وہ صالح ہو جائیں گے تو وہ بدیوں کے نشان زدہ نہ ہوں گے بلکہ حسنات کے کیونکہ اللہ آئیندہ محفوظ رکھے گا اور قصور میں معاف کرے گا اور نیک کوشش کا بدلہ دے گا۔آیت نمبر ۷۳۔لَا يَشْهَدُونَ الزُّورَ۔یعنی کسی گناہ کی جگہ اور کذب و بہتان کے مقام میں جاتے ہی نہیں۔نہ و ہم سے سنی سنائی کہہ دیتے ہیں۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جھوٹی گواہی دینے والے کا قدم حساب سے ہٹ ہی نہ سکے گا جب تک اللہ اس کے واسطے دوزخ واجب نہ کر دے گا۔آیت نمبر ۷۵۔قُرَّةَ أَعْيُنِ۔بیوی بچے ایسے دیے جن سے دل اور آنکھیں ٹھنڈی رہیں۔نیک بندوں کی