اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 70 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 70

سيقول ٢ البقرة ٢ وَإِذَا تَوَلَّى سَعَى فِي الْأَرْضِ لِيُفْسِدَ ۲۰۶۔وہ جب لوٹ کر گیا یا حاکم یا والی بنا تو دوڑتا فِيهَا وَيُهْلِكَ الْحَرْثَ وَالنَّسْلَ وَ اللهُ لَا يُحِبُّ الْفَسَادَ b پھر ا ملک میں تاکہ اس میں شرارت پھیلا دے اور کھیتی اور نسل لے کو تباہ کرے ( یا عورت اور بچوں کو ) اور اللہ تعالیٰ شرارت اور فساد کو پسند نہیں کرتا۔وَإِذَا قِيْلَ لَهُ اتَّقِ اللهَ اَخَذَتْهُ الْعِزَّةُ ۲۰۷۔اور جب اس سے کہا جاوے اللہ سے ڈرتو بِالْإِثْمِ فَسَبُهُ جَهَنَّمُ وَلَبِئْسَ الْمِهَادُ اُس کو غرور آمادہ کرتا ہے گناہ پر تو ایسے کے لئے جہنم ہی بس ہے اور وہ بہت ہی بُرا ٹھکانا اور قرار گاہ ہے۔وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَشْرِى نَفْسَهُ ابْتِغَاءَ ۲۰۸۔اور بعض آدمی ایسا (اچھا نیک) ہوتا ہے مَرْضَاتِ اللهِ وَاللهُ رَءُوفٌ بِالْعِبَادِ جو اللہ کی خوشنودی کے لئے اپنی جان دے دیتا ہے اور اللہ تعالیٰ بڑی شفقت رکھتا ہے بندوں پر۔يَا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا ادْخُلُوا فِي السّلْمِ ۲۰۹۔اے ایمان دارو! داخل ہو جاؤ سلامتی میں كَافَةً وَلَا تَتَّبِعُوا خُطُوتِ الشَّيْطن إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِينٌ ( یعنی اسلام میں ) سب کے سب یا پورے پورے اور نہ چلو شیطان کے قدموں پر ( شریر فسادی کی چال نہ چلو ) بے شک وہ تمہارا کھلا کھلا دشمن ہے۔فَإِنْ زَلَلْتُمْ مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَتْكُمُ ۲۱۰۔پھر اگر تم لغزش کھا گئے بعد اس کے کہ البَيِّنتُ فَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ عَزِيزٌ حَكِيمٌ تمہارے پاس کھلے کھلے نشان آچکے تو جان رکھو کہ اللہ عزیز اور حکیم ہے ہے۔هَلْ يَنْظُرُونَ إِلَّا أَنْ يَأْتِيَهُمُ اللهُ فِي ٢١١ - کیا وہ اس بات کے منتظر ہیں کہ خود اللہ ظُلَلٍ مِنَ الْغَمَامِ وَالْمَلَبِكَةُ وَقُضِيَ آجاوے ان کے پاس ابر کے سائبانوں میں اور فرشتے ، اور معاملہ طے ہو جائے حالانکہ اللہ الْأَمْرُ وَ إِلَى اللهِ تُرْجَعُ الْأمُورُة ہی کے طرف سب کام لوٹتے ہیں۔لے زانی لوطی ، و فاسق وغیرہ۔یعنی زبر دست اور بر محل کام کرنے والا ہے۔آیت نمبر ۲۱۱ - أَنْ يَأْتِيَهُمُ اللهُ فِي ظُلَلٍ مِنَ الْغَمَامِ۔بدر کے متعلق پیشین گوئی ہے۔اِذْ يُغَشِيكُمُ التَّعَاسَ کی طرف اشارہ ہے۔سورہ انفال رکوع ۲۱ ملا حظہ ہو۔اللہ کی تشریف فرمائی سے حمایت ومدد ربی مراد ہے۔