اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 69 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 69

سيقول ٢ ۶۹ البقرة ٢ فَإِذَا قَضَيْتُمْ مَّنَاسِكَكُمْ فَاذْكُرُوا اللهَ ۲۰۱۔پھر جب تم اپنے حج کے ارکان تمام کر چکو تو اللہ کو یاد کرو جس طرح تم اپنے باپ دادا کو یاد كَذِكْرِكُمْ أَبَاءَكُمْ أَوْ أَشَدَّ ذِكْرًا فَمِنَ کرتے ہو بلکہ اس سے بڑھ چڑھ کر۔تو بعض النَّاسِ مَنْ يَقُولُ رَبَّنَا اتِنَا فِي الدُّنْيَا وَمَا آدمی ایسا ہوتا ہے جو دعا مانگتا ہے کہ اے ہمارے رب! تو ہمیں دنیا ہی میں دے دے تو لَهُ فِي الْآخِرَةِ مِنْ خَلَاقٍ اس کے لئے آخرت میں کچھ حصہ نہیں۔وَمِنْهُمْ مَّنْ يَقُولُ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا ۲۰۲ اور آدمیوں میں سے بعض آدمی ایسا ہوتا ہے حَسَنَةً وَ فِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا جو دعا مانگتا ہے کہ اے ہمارے صاحب! تو ہمیں دنیا میں بھی خیر و برکت دے اور آخرت میں بھی عَذَابَ النَّارِ بھلائی دے اور ہم کو آگ کے عذاب سے بچا۔أُولَك لَهُمْ نَصِيبٌ مِمَّا كَسَبُوا وَاللهُ ۲۰۳۔یہی لوگ ہیں جن کے لئے حصہ ہے ان کی کمائی کا اور اللہ جلد حساب لینے والا ہے۔سَرِيعُ الْحِسَابِ وَاذْكُرُوا اللهَ فِي أَيَّامٍ مَّعْدُودَةٍ فَمَنْ ۲۰۴۔اور اللہ کو یاد کرو گنتی کے چند دنوں میں تَعَجَّلَ فِي يَوْمَيْنِ فَلَا إِثْمَ عَلَيْهِ وَمَنْ (حج کے) پھر جو جلدی چلا گیا دو ہی دن میں تو اُس پر کچھ گناہ نہیں اور جو ٹھہرا رہا تو اُس پر کچھ گناہ پر تَأَخَّرَ فَلَا إِثْمَ عَلَيْهِ لِمَنِ اتَّقَى وَاتَّقُوا نہیں جو متقی ہو، اور اللہ ہی کا خوف رکھو اور اللہ ہی کو الله وَاعْلَمُوا أَنَّكُمْ إِلَيْهِ تُحْشَرُونَ سپر بناؤ اور جانو کہ تم اسی کے پاس جمع ہوگے۔وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يُعْجِبُكَ قَوْلُهُ فِي الْحَيَوةِ ۲۰۵ اور بعض آدمی ایسا ہے کہ دنیا کی زندگی میں الدُّنْيَا وَيُشْهِدُ اللهَ عَلَى مَا فِي قَلْبِهِ وَهُوَ اُس کی بات تجھ کو پسند آتی ہے اور وہ اپنے دل کی بات پر اللہ کو گواہ قرار دیتا ہے حالانکہ وہ سخت الدُّ الْخِصَامِ بلا عمل صالح با تو نی آدمی نا مقبول ہوتا ہے۔جھگڑالو ہے۔آیت نمبر ۲۰۲ - في الدُّنْيَا حَسَنَةً - حسنات الدنيا صحت علم نافع وعمل صالح۔عبادت۔توفیق۔نیک رزق طیب به قدر ضرورت۔اولاد نیک۔بی بی یا دوست نیک - ہمسایہ نیک۔عمدہ مکان۔سواری اچھی۔خاتمہ بالخیر اور آخرت کے لئے جو اللہ کا اور اس کے رسول سید المرسلین اور سلف صالحین کا پسندیدہ ہو وہ ملے۔آمین