اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 760 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 760

وقال الذين ١٩ ۷۶۰ الفرقان ٢٥ بَيْنَهُمَا فِي سِتَّةِ أَيَّامٍ ثُمَّ اسْتَوَى عَلَى کیا اور جو ان دونوں کے بیچ میں ہے چھ وقتوں الْعَرْشِ الرَّحْمَنُ فَسُتَلْ بِهِ خَبِيرًا میں پھر سب چیزوں کا انتظام کر دیا ٹھیک۔وہ رحمن ہے تو پوچھ اس کو کسی خبر دار سے۔وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ اسْجُدُوا لِلرَّحْمَنِ قَالُوا ۱۔اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ رحمن کو سجدہ کرو تو وہ کہتے ہیں رحمن ہے کیا چیز کہ ہم اسے ق وَمَا الرَّحْمَنُ اَنَسْجُدُ لِمَا تَأْمُرُنَا وَزَادَهُمُ للوران سجدہ کرنے لگیں جیسا تو کہے اور ان کی نفرت بڑھتی ہی گئی۔تَبْرَكَ الَّذِي جَعَلَ فِي السَّمَاءِ بُرُوجًا -۶۲۔بڑی بابرکت ہے وہ ذات جس نے آسمان میں روشن ستارے بنادیے سے اور اس آسمان میں وَجَعَلَ فِيهَا سِرجًا وَ قَمَرًا مُنِيرًا آفتاب کا چراغ لگا دیا ہے اور روشن چاند رکھا۔۔وَهُوَ الَّذِي جَعَلَ الَّيْلَ وَالنَّهَارَ خِلْفَةً لِمَنْ ۲۳ - وہ اللہ جس نے بنایا رات دن کو ایک ۶۳۔دوسرے کا قائم مقام اس کے لئے جو یاد کرنا چاہے یا شکر گزاری کرنا چاہے۔اَرَادَ أَنْ يَذَّكَّرَ أَوْ أَرَادَ شُكُورًا وَعِبَادُ الرَّحْمنِ الَّذِينَ يَمْشُونَ عَلَى ۶۴۔اور رحمن کے (خاص) بندے وہ ہی ہیں جو الْأَرْضِ هَوْنًا وَإِذَا خَاطَبَهُمُ الْجُهِلُونَ زمین میں چلتے ہیں آہستگی سے اور جب بات مراد عام صحابہ ہیں۔سے یعنی خلفاء۔یعنی رسول کریم بجائے آفتاب کے ہیں۔آیت نمبر ۶۰ - سِتَّةِ آیا ھے۔کسی چیز کا کمال حاصل کرنے کے لئے چھ مراتب طے کرنا پڑتے ہیں۔اسی طرح جسم بننے میں چھ درجے طے کرنا پڑتے ہیں۔كَذَا فِي الطَّب۔آیت نمبر 4 - وَمَا الرَّحْمٰنُ۔رحمن کو عرب جانتے تو تھے۔ان کے شاعر لکھتے بھی تھے مگر رسم وعادت کے خلاف کرنا موت کے برابر سمجھتے تھے یعنی جس مقام پر رحمان کا لفظ رسول کریم " بولتے تھے وہاں ان کی جان نکلتی تھی یعنی جس مقام پر رحمان کے لفظ میں آریہ شیعہ برہمنوں اور عیسائیوں کا رڈ ہے۔آیت نمبر ۶۴ - هونا۔یعنی وہ ضرورت کے موافق کل دنیوی کام کرتے ہیں اور بقدر ضرورت اُن کا زمین سے تعلق ہے۔