اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 759
وقال الذين ١٩ ۷۵۹ الفرقان ٢٥ وَهُوَ الَّذِي خَلَقَ مِنَ الْمَاءِ بَشَرًا فَجَعَلَهُ ۵۵ وہی اللہ ہے جس نے پیدا کر دیا آدمی کو پانی سے پھر اس کو نسب والا وسسرال والا بنا نَسَبًا وَ صِهْرًا وَكَانَ رَبُّكَ قَدِيرًا دیا اور تیرا رب بڑا اندازہ کرنے والا ہے۔وَيَعْبُدُونَ مِنْ دُونِ اللهِ مَا لَا يَنْفَعُهُمُ ۵۶ - وہ پوجتے ہیں اللہ کے سوا ایسی چیز کو جوان کو نہ نفع دے سکتی ہے نہ ضر ر اور کافر اپنے ربّ وَلَا يَضُرُّهُمْ وَكَانَ الْكَافِرُ عَلَى رَبِّهِ ظهيران کے خلاف پر مددگار بنا ہے۔وَمَا اَرْسَلْنَكَ إِلَّا مُبَشِّرًا وَنَذِيرًا ۵۷۔اور ہم نے تو تجھے نہیں بھیجا مگر اتنی بات کے لئے کہ دوستوں کو خوشخبری سنا اور دشمنوں کو ڈرا دے۔قُلْ مَا اسْتَلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ إِلَّا مَنْ ۵۸۔تو کہہ دے میں تو اس پندو نصیحت پر تم سے کوئی اجر نہیں مانگتالے کوئی چاہے تو اپنے شَاءَ أَنْ يَتَّخِذَ إِلَى رَبِّهِ سَبِيلًا رب کا راستہ لے لے کے وَتَوَكَّلْ عَلَى الْحَيِّ الَّذِي لَا يَمُوتُ وَسَبِّحْ ۵۹۔اور تو بھروسہ کر اس زندہ اللہ پر جس کو موت بِحَمْدِهِ وَكَفَى بِهِ، بِذُنُوبِ عِبَادِهِ۔نہیں اور اس کی تعریف کے ساتھ اس کی پاک خبار الي ذات کو یاد کیا کرو اور وہ اپنے بندوں کے گنا ہوں کی معافی کے لئے کافی ہے بڑا خبر دار ہے۔الَّذِي خَلَقَ السَّمَوتِ وَالْاَرْضَ وَمَا ۶۰۔وہ اللہ جس نے آسمانوں اور زمینوں کو پیدا ے ہاں یہ چاہتا ہوں کہ ہے تو مجھے سب اجرت مل گئی میری محنت چیز ہو گئی۔آیت نمبر ۵۵۔نَسَبًا۔اس سر چشمہ آب زلال کے بعد چار عظیم الشان نہریں ہیں کہ بعض کے گھر میں آپ کی لڑکیاں ہیں اور بعض کی لڑکیاں آپ کے گھر میں ہیں۔آیت نمبر ۵۶ - ظهيرا۔یعنی آپ کا مخالف اپنے جھوٹے معبود کا پشتیبان بن کر خدا کی مخالفت کرتا ہے۔آیت نمبر ۵۸۔سبیلا کوئی چاہے تو اپنے رب کا راستہ لے لے تو مجھے سب اجرت مل گئی۔میری محنت چیز ہو گئی۔جبراً مسلمان بنانے کا رڈ ہے۔