اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 758 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 758

وقال الذين ١٩ ۷۵۸ الفرقان ٢٥ سُبَاتًا وَجَعَلَ النَّهَارَ نُشُورًا دن کو چلنے پھرنے کا وقت۔وَهُوَ الَّذِي أَرْسَلَ الرِّيحَ بُشْرًا بَيْنَ يَدَى ۴۹ - وہی اللہ ہے جس نے بھیجا ہوا ؤں کو رَحْمَتِهِ وَأَنْزَلْنَا مِنَ السَّمَاءِ مَاءَ طَهُورًان خوشخبری سنانے والی اس کی رحمت کی آگے آگے اور ہم نے بادل سے پانی اتارا بڑا پاکیزہ۔لِنُحْيِ بِهِ بَلْدَةً مَّيْتًا وَ نُسْقِيَهُ مِمَّا ۵۰ نتیجہ یہ کہ اس سے جلا دیں گے مردہ شہر کو اور اس سے پلائیں گے ان بھولے جانوروں خَلَقْنَا أَنْعَامًا وَ اَنَاسِي كَثِيرًا کو اور بہت سے آدمیوں کو جن کو ہم نے پیدا کیا۔وَلَقَدْ صَرَّفْنَهُ بَيْنَهُمْ لِيَذَّكَّرُوا فَأَلَى ۵۱۔اور بے شک ہم نے کیسی بات بتلائی ان میں تا کہ وہ نصیحت پکڑیں اور بڑے آدمی ہو جاویں پھر بہت أَكْثَرُ النَّاسِ إِلَّا كُفُوْرًا سےلوگوں نے انکار کر دیا اور ناشکری ہی کرتے رہے۔وَلَوْ شِئْنَا لَبَعَثْنَا فِي كُلِّ قَرْيَةٍ نَذِيرًا ۵۲۔اور اگر ہم چاہتے تو کھڑا کر دیتے ہر ایک بستی میں ( مخالفوں) کے ایک ڈر سنانے والا۔فَلَا تُطِعِ الْكَفِرِينَ وَجَاهِدُهُمُ بِهِ ۵۳۔تو تو کافروں کا کہنا نہ مان اور اس قرآن جِهَادًا كَبِيرًا سے مقابلہ کر ان کا بڑی ہی کوشش سے۔وَهُوَ الَّذِي مَرَجَ الْبَحْرَيْنِ هَذَا عَذَّب ۵۴۔وہی اللہ ہے جس نے چلا دیا اور بہا دیا دو فُرَاتٌ وَ هَذَا مِلْحٌ أُجَاجٌ وَجَعَلَ بَيْنَهُمَا دریاؤں کو کہ پھر (ایک تو میٹھا پانی پیاس بجھانے والا ہے اور وہ دوسرا کھارا کرواتے اور دونوں کے بَرْزَخًا وَحِجْرًا مَّحْجُورًا بیچ میں ایک روک وسد مضبوط رکھ دی ہے۔یعنی منافق کافر۔ے یعنی مومن مخلص۔(بقیہ حاشیہ) سُباتا۔یعنی رات اور نیند سے جب گزر چکو اور دن پاؤ تو کام کاج کر د یعنی رسول اللہ سے ملو تو خواب غفلت چھوڑ دو اور عمل کرو۔آیت نمبر ۴۹۔مَآء۔جیسے روحانی کششیں ہو رہی ہیں اسی طرح وحی کا پاک پانی نازل ہو رہا ہے۔آیت نمبر ۵۰ - بَلْدَةً مَّيْتًا۔یعنی مکہ کی بستی والوں کو زندہ کریں گے جن میں روحانی قوتیں نہیں۔آیت نمبر ۵۴- حِجْرًا مَّحْجُورًا۔دیکھو سمندر کس قدر تلخ ہوتا ہے۔کتنے میٹھے دریا اس میں ملتے ہیں لیکن تھی نہیں جاتی۔مگر جو پانی مینہ کا بن کر برستا ہے وہ کیسا شیریں ہوتا ہے۔مطلب یہ کہ مومن و کافر میں بڑا امتیاز ہے۔