اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 755
وقال الذين ١٩ بِهِ فُؤَادَكَ وَرَتَّلْنَهُ تَرْتِيْلًا ۷۵۵ الفرقان ٢٥ مضبوط رکھیں اس سے تیرے دل کو اور ہم نے اس کو پڑھ سنایا ہے ٹھہرا ٹھہرا کر۔وَلَا يَأْتُونَكَ بِمَثَلٍ إِلَّا جِئْنَكَ بِالْحَقِّ ۳۴۔اور وہ لوگ تیرے پاس کوئی بھی مثل نہیں وَاحْسَنَ تَفْسِيرًان لاتے مگر ہم تجھ کو پہنچا دیتے ہیں اس کا واقعی جواب اور بہت ہی اچھا بیان۔الَّذِينَ يُحْشَرُونَ عَلَى وُجُوهِهِمْ إلى ۳۵ - جو لوگ اٹھائے جائیں گے اپنے مونہوں أُولَبِكَ شَرٌّ مَّكَانًا فَأَضَلُّ کے بل گرتے جہنم کی طرف یہی لوگ بہت ہی بُرے مقام والے ہیں اور راہ بھی بہت بھٹکے سيلان ہوئے ہیں۔وَلَقَدْ أَتَيْنَا مُوسَى الْكِتَبَ وَجَعَلْنَا مَعَةَ ٣٦۔اور بے شک ہم نے موسیٰ کو کتاب دی اور ۳۶۔اس کے ساتھ اس کے بھائی ہارون کو وزیر بنا دیا۔أَخَاهُ هُرُونَ وَزِيْران فَقُلْنَا اذْهَبَا إِلَى الْقَوْمِ الَّذِيْنَ كَذَّبُوا بِايْتِنَا ۳۷۔پھر ہم نے کہا تم دونوں جاؤ اس قوم کی طرف جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا۔پھر ہم فَدَمَّرْتُهُمْ تَدْمِيران نے ان کو بخوبی ہلاک کر دیا۔وَقَوْمَ نُوحٍ لَمَّا كَذَّبُوا الرُّسُلَ أَغْرَقُنُهُمْ ۳۸۔اور نوح کی قوم کو جب انہوں نے جھٹلایا وَجَعَلْنَهُمْ لِلنَّاسِ آيَةً وَاعْتَدْنَا لِلظَّلِمِينَ ہمارے نبیوں کولے ہم نے ان کو ڈبا دیا اور لوگوں کے لئے ان کو ایک نشان بنایا اور ہم نے بے جا کام کرنے والوں کے لئے ٹیس دینے والا عذاب تیار کیا ہے۔عَذَابًا أَلِيْمان وَ عَادًا وَ ثَمُوْدَاً وَاَصْحُبَ الرَّشِ ۳۹۔اور قوم عاد کو اور ثمود کو اور گڑھے والوں کو لے ایک نبی کا جھٹلا نا سب نبیوں کے جھٹلانے کے برابر ہے۔آیت نمبر ۳۵۔عَلَى وُجُوهِهِمْ۔یہ جنگ بدر کے متعلق ہے کیونکہ کفار کو اسی طرح گرایا گیا تھا یعنی اوندھے منہ پڑے ہوئے تھے۔آیت نمبر ۳۹ - اَصْحُبَ الرَّشِ - أَصْحَابُ الرَّسُ اور اَصْحَابُ الْأخْدُود ایک ہی ہیں۔یہی اصحاب الاخدود ہیں اور حضرت شعیب کی قوم ہیں۔