اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 754 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 754

وقال الذين ۱۹ ۷۵۴ الفرقان ٢٥ وَ يَوْمَ تَشَقَّقُ السَّمَاءِ بِالْغَمَامِ وَنُزِّلَ ۲۶۔اور جس دن آسمان پھٹ جائے گا بدلی سے اور فرشتے اتارے جائیں گے بخوبی۔الْمَلَيْكَةُ تَنْزِيْلًا الْمُلْكُ يَوْمَهِذِهِ الْحَقُّ لِلرَّحْمَنِ وَكَانَ ۲۔اس دن رحمن ہی کی سلطنت ہو جائے گی اور حقیقت میں وہ دن کا فروں پر بڑا ہی سخت دن ہوگا۔يَوْمًا عَلَى الْكَفِرِينَ عَسِيرًا وَيَوْمَ يَعَضُّ الظَّالِمُ عَلَى يَدَيْهِ يَقُولُ ۲۸۔اور جس دن کاٹ کاٹ کھائے گا ظالم اپنے يُلَيْتَنِي اتَّخَذْتُ مَعَ الرَّسُولِ سَبِيلان ہاتھوں کو اور کہے گا کیا اچھا ہوتا میں رسول اللہ کے ساتھ راہ چلتا۔يُوَيْلَتى لَيْتَنِى لَمْ اتَّخِذْ فُلَانًا خَلِيْلًا ۲۹۔مجھ پر افسوس میں فلاں شخص کو دوست نہ بناتا تو اچھا ہوتا۔لَقَدْ أَضَلَّنِي عَنِ الذِّكْرِ بَعْدَ إِذْ جَاءَنِي ۳۰۔البتہ اس نے تو مجھے بہکا دیا نصیحت سے لے وَكَانَ الشَّيْطَنُ لِلْإِنْسَانِ خَدُولًا اس کے بعد کہ وہ مجھ تک پہنچ چکی تھی اور شیطان تو انسان کو موقع پر دغا دینے والا ہی ہے۔وَقَالَ الرَّسُولُ يُرَبِّ إِنَّ قَوْمِي اتَّخَذُوا ۳۱۔اور رسول نے کہا اے میرے ربّ! بے شک میری قوم نے اس قرآن شریف کو چھوڑ دیا تھا۔هذَا الْقُرْآنَ مَهْجُورًا وَكَذَلِكَ جَعَلْنَا لِكُلِّ نَبِيَّ عَدُوا مِنَ ۳۲۔اسی طرح ہم بنا دیتے ہیں ہر نبی کے دشمن قطع تعلق کرنے والوں میں سے اور کافی الْمُجْرِمِينَ وَكَفَى بِرَبِّكَ هَادِيًا وَنَصِيرات ہے تیرا رب ہادی اور مددگار بننے کو۔وَقَالَ الَّذِيْنَ كَفَرُ وا لَوْلَا نُزِلَ عَلَيْهِ ۳۳۔اور منکر کہنے لگے کیوں نہیں اتارا جاتا محمد پر سب کا سب اک دم قرآن۔ایسا ہی ہے تاکہ الْقُرْآنُ جُمْلَةً وَاحِدَةً كَذَلِكَ لِنُثَبِّتَ ا یعنی قرآن سے پھیر لیا۔آیت نمبر ۳۲ - المُجْرِمِینَ۔اور کتاب الہی یعنی قرآن سے ہٹا دینے والے اشخاص مراد ہیں۔آیت نمبر ۳۳ - جُمْلَةً وَاحِدَةً یسعیا باب ۲۸ آیت ۱۰ میں رفتہ رفتہ تنزیل کی بابت پیشگوئی ہے جس کے مقابل میں شرارت سے یہود نے جُمْلَةً وَاحِدَةً مانگا اور ہمارے حضور کا امتحان کیا اور دھوکا دینا چاہا۔