اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 753 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 753

وقال الذين ١٩ ۷۵۳ الفرقان ٢٥ الْأَسْوَاقِ وَجَعَلْنَا بَعْضَكُمْ لِبَعْضٍ پھرا کرتے تھے اور ہم نے بنایا ہے بعض کو بعض فِتْنَةً أَتَصْبِرُونَ ۚ وَكَانَ رَبُّكَ بَصِيرًان کے لئے تمیز کا موجب۔دیکھیں تم نیکیوں پر جے رہتے اور بدیوں سے بچتے ہو یا نہیں اور لے تیرا رب تو بڑا بینا ہے۔وَقَالَ الَّذِيْنَ لَا يَرْجُونَ لِقَاءَنَا ۲۲۔اور ان لوگوں نے جو ہمارے حضور حاضر لَوْلَا أُنْزِلَ عَلَيْنَا الْمَلَيْكَةُ أَوْ نَرَى رَبَّنَا ہونے کا خوف نہیں رکھتے یا حضوری سے منکر ہیں کہا کہ کیوں نہ اترے ہم پر فرشتے یا ہم خود دیکھتے لَقَدِ اسْتَكْبَرُوا فِي أَنْفُسِهِمْ وَعَتَوْ اپنے رب کو۔یہ لوگ بڑا تکبر رکھتے ہیں اپنے نفس عُدُّوا كَبِيران میں اور سر چڑھ گئے ہیں بڑی شرارت میں۔يَوْمَ يَرَوْنَ الْمَلَبِكَةَ لَا بُشری ۲۳۔جس دن فرشتوں کو دیکھ لیں گے تو اس دن کوئی يَوْمَذٍ لِلْمُجْرِمِينَ وَ يَقُولُونَ خوشی نہ ہوگی جناب الہی سے قطع تعلق کرنے والوں کو اور بولیں گے کوئی کھڑی ہو جائے بڑی اوٹ۔حِجْرًا مَّحْجُورًا وَقَدِمُنَا إِلَى مَا عَمِلُوا مِنْ عَمَلِ ۲۴۔اور جو کوشش رسول اللہ کے مقابل میں کی جاتی ہے اسے ہم دھول کی طرح اڑا دینے کے فَجَعَلْتُهُ هَبَاءَ مَّنْثُورًا لئے آمادہ ہو گئے ہیں۔أَصْحَبُ الْجَنَّةِ يَوْمَبِدٍ خَيْرٌ مُسْتَقَرًّا ۲۵ - جنت والے اس دن ٹھکانے کے اعتبار وَأَحْسَنُ مَقِيلان یا دوزخ اور مصیبت پر صبر کر سکو گے۔سے بھی اچھے ہیں اور خواب گاہ اور دو پہر کے آرام کی وجہ سے بھی بہت بہتر ہیں۔آیت نمبر ۲۲ - اَلْمَليكة - بعض خبیث الطبع بدظن کہتے ہیں ہمیں رویا والہام کیوں نہیں ہوتا؟ فرشتے کیوں نہیں آتے؟ یہ ٹھٹھے سے کہا کہ ہم اپنے رب کو کیوں نہیں دیکھتے اور رسول کی تکذیب کے واسطے۔آیت نمبر ۲۴ - هَبَاءً منثورا۔اور جو کوشش رسول اللہ کے مقابل کی جاتی ہے اسے ہم دھول کی طرح اڑا دینے کے لئے آمادہ ہو گئے ہیں۔ظاہر آ یہ حالت جنگ بدر میں ہوئی کہ بارش کے بعد فرشتوں کا نزول ہوا اور بڑے بڑے گردن کش ہلاک ہوئے اور ان کا زور ٹوٹ گیا اور هَبَاءً منثورا ہو گئے۔