اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 752 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 752

قد افلح ۱۸ ۷۵۲ الفرقان ٢٥ الْمُتَّقُونَ كَانَتْ لَهُمْ جَزَاءً وَمَصِيرَا جنت جس کا وعدہ متقیوں سے کیا گیا ہے اور وہ اُن کے بدلے کا مقام اور پھر جانے کی جائے ہے۔لَهُمْ فِيهَا مَا يَشَاءُ وَنَ خُلِدِينَ كَانَ عَلَى ۱۷۔ان کے لئے وہاں وہ ہوگا جو وہ چاہیں گے۔رَبِّكَ وَعْدًا مَّسْئُولًا ہمیشہ رہیں گے اس میں یہ وعدہ تیرے رب پر پگا ہو چکا ہے۔وَيَوْمَ يَحْشُرُهُمْ وَمَا يَعْبُدُونَ مِنْ دُونِ ۱۸ اور جس دن جمع کرے گا اللہ ان کو اور جن کو اللہ کے سوا وہ پوجتے ہیں پھر فرمائے گا کیا تم نے اللهِ فَيَقُولُ وَ اَنْتُمْ أَضْلَلْتُمْ عِبَادِى گمراہ کیا تھا ان میرے بندوں کو یا وہ آپ ہی هَؤُلَاءِ أَمْ هُمْ ضَلُوا السَّبِيلَ راستے سے بھٹک گئے تھے۔قَالُوا سُبْحَنَكَ مَا كَانَ يَنْبَغِي لَنَا آن ۱۹۔وہ عرض کریں گے تیری تو پاک ذات ہے نَّتَّخِذَ مِنْ دُونِكَ مِنْ أَوْلِيَاء وَلَكِنْ ہمیں یہ بات کیوں کر زیبا تھی کہ بنالیں تیرے سوا دوسرا د لی دوست ملے لیکن تو نے ہی فائدے پہنچائے مَّتَعْتَهُمْ وَابَاءَهُمْ حَتَّى نَسُوا الذِّكْرَ ان کو اور ان کے باپ دادا کو یہاں تک کہ یہ قرآن اور پند نامہ اور تیری یاد بھول بیٹھے اور یہ وَكَانُوا قَوْمًا بُوْرًا قوم ہلاک ہونے والی ہی تھی۔فَقَدْ كَذَّبُوكُمْ بِمَا تَقُولُونَ فَمَا ۲۰۔انہوں نے تمہیں جھٹلایا تمہاری باتوں میں اور تَسْتَطِيْعُونَ صَرْفًا وَلَا نَصْرًا ۚ وَمَنْ تم نہ تو پھیر سکتے ہو عذاب کو اور نہ اپنی مدد کر سکتے ہو اور جو تم میں سے بے جا کام کرے گا يَظْلِمُ مِنْكُمْ نُذِقْهُ عَذَابًا كَبِيرًا ہم اس کو بڑا عذاب چکھائیں گے۔وَمَا أَرْسَلْنَا قَبْلَكَ مِنَ الْمُرْسَلِينَ إِلَّا ۲۱۔اور ہم نے جتنے تجھ سے پہلے رسول بھیجے وہ سب إِنَّهُمْ لَيَأْكُلُونَ الطَّعَامَ وَيَمْشُونَ فِي یعنی بت یا ان کے گرو اور مرشد۔کھانا کھانے والے ہی تھے اور بازاروں میں چلا آیت نمبر ۱۷۔وَعْدًا۔یعنی خدا یوں ہی کرے گا کہ سعید متقیوں کو جنت میں داخل کرے اور بدبخت شقیوں کو دوزخ میں۔آیت نمبر ۲۰۔كَذَّبُوكُمُ۔رہ نماؤ مرشدوں نے تمہاری تکذیب کی اور الٹا تمہیں کو ملزم قرار دیا۔