اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 751
قد افلح ۱۸ ۷۵۱ الفرقان ٢٥ يَأْكُلُ مِنْهَا وَقَالَ الظَّلِمُونَ إِنْ تَتَّبِعُونَ پاس کوئی باغ ہوتا کہ اس میں سے کھایا کرتا اور إِلَّا رَجُلًا مَّسْحُوْرًا بے جا کام کرنے والوں نے کہا پس تم تو پیچھے پڑے ہوئے ہو دل فریفتہ کرنے والے، صبح و شام کھانا کھانے والے یا جادو کر دہ آدمی کے۔أنْظُرْ كَيْفَ ضَرَبُوا لَكَ الْأَمْثَالَ ۱۰۔دیکھ کیسے بیان کئے انہوں نے تیرے متعلق شبہات فَضَلُّوْا فَلَا يَسْتَطِيعُونَ سَبِيلان تب ہی تو گمراہ ہوئے اور اب راہ بھی نہیں پا سکتے۔تَبْرَكَ الَّذِي إِنْ شَاءَ جَعَلَ لَكَ خَيْرًا مِنْ۔بڑی بابرکت ہے وہ ذات جس نے چاہ لیا ہے کہ تجھے بڑھ بڑھ کر دیں گے اس سے بھی یعنی خزانے۔ذلِكَ جَتْتٍ تَجْرِى مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَرُ باغ اور ایسے باغ بہہ رہی ہیں جن میں نہریں اور پختہ اور بلند محل تیرے لئے بنائیں گے۔وَيَجْعَلْ لَّكَ قُصُورًا بَلْ كَذَّبُوا بِالسَّاعَةِ وَأَعْتَدْنَا لِمَنْ كَذَّبَ ۱۲۔کچھ نہیں یہ جھٹلاتے ہیں آنے والی گھڑی کو اور ہم نے تیار کر رکھا ہے اس کے لئے جو جھٹلاتا ہے بِالسَّاعَةِ سَعِيرًا ن گھڑی کو تیز دوزخ۔اِذَارَ أَتْهُمْ مِنْ مَّكَانٍ بَعِيدٍ سَمِعُوا لَهَا ۱۳- جب دوزخ ان کو دیکھے گی دور مقام سے یہ لوگ سنیں گے اس کا جھنجلا نا اور چلانا۔تَغَيْظًا وَزَفِيرًا وَإِذَا الْقُوا مِنْهَا مَكَانًا ضَيِّقًا مَّقَرَّنِيْنَ ۱۴۔اور جب ڈال دیئے جائیں گے اس کے ایک تنگ مقام میں مشکیں کس کر وہاں واویلا مچائیں دَعَوْا هُنَالِكَ ثُبُوْرًات گے موت کو پکاریں گے۔لَا تَدْعُوا الْيَوْمَ ثُبُورًا وَاحِدًا وَ ادْعُوا ۱۵۔کہنے والا کہے گا آج نہ پکارو ایک موت اور کم بختی کو اور پکارو بہت سی موتوں اور کم بختیوں کو۔تُبُورًا كَثِيرًا قُلْ اذلِكَ خَيْرٌ أَمْ جَنَّةُ الْخُلْدِ الَّتِي وُعِدَ ۱۲۔کہہ دے بھلا کیا یہ اچھا ہے یا سدا رہنے کی ا یعنی دوزخ یا جنگ و مصیبت۔آیت نمبرا۔قصورا۔یہ پیشگوئی عراق اور شام کی فتح سے پوری ہو گئی اور قیصر وکسریٰ کے محلات ہاتھ آگئے۔آیت نمبر ۱۲ - بِالسَّاعَة - قیامت یا مصیبت اور گردش کی گھڑی۔