اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 750
قد افلح ۱۸ ۷۵۰ الفرقان ٢٥ وَاتَّخَذُوا مِنْ دُونِهِ آلِهَةً لَّا يَخْلُقُونَ ۴۔اور لوگوں نے جھوٹے معبود ٹھہرا رکھے ہیں اللہ کے سوا ، جو کچھ بھی پیدا نہیں کرتے اور وہ خود ہی شَيْئًا وَهُمْ يُخْلَقُونَ وَلَا يَمْلِكُونَ پیدا کئے جاتے ہیں اور وہ مالک نہیں اپنے حق میں لِأَنْفُسِهِمْ ضَرًّا وَلَا نَفْعًا وَلَا يَمْلِكُونَ نہ بُرے کے نہ بھلے کے اور نہ مالک ہیں مرنے کے نہ جینے کے اور نہ (مرکز) جی اٹھنے کے۔مَوْتَا وَلَا حَيَوةً وَلَا نُشُورًا وَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِنْ هُذَا إِلَّا افك -- اور حق چھپانے والے کہنے لگے یہ قرآن تو را إِفل ۵۔افْتَرَهُ وَأَعَانَهُ عَلَيْهِ قَوْمُ أَخَرُونَ جھوٹ ہے۔محمد نے گھڑ لیا ہے اور اس کام میں اس کی مدد کی ہے دوسرے لوگوں نے۔تو یہ لوگ فَقَدْ جَآءُ وَظُلْمًا وَ زُورًان معانقة عند بے شک جھوٹ اور نا انصافی پر ( تلے ہوئے ) ہیں۔وَقَالُوا أَسَاطِيرُ الْأَوَّلِينَ اكْتَتَبَهَا 4۔اور کہنے لگے یہ تو انگلوں کی کہانیاں ہیں اور کسی سے فَهِيَ تُمْلَى عَلَيْهِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا لکھوالیا ہے سو وہی اس پر صبح شام پڑھا جاتا ہے۔قُلْ أَنْزَلَهُ الَّذِي يَعْلَمُ السّر في السَّمواتِ ۷۔کہہ دے یہ تو اس نے اتارا ہے جو چھپے ہوئے بھید جانتا ہے آسمانوں اور زمین کے اور وہ تو بڑا وَالْأَرْضِ إِنَّهُ كَانَ غَفُورًا رَّحِيمًان غفور و رحیم ہے۔وَقَالُوْا مَالِ هُذَا الرَّسُولِ يَأْكُلُ الطَّعَامَ - اور کہنے لگے یہ رسول کیسا ہے جو کھانا کھاتا ہے اور چلتا پھرتا ہے بازاروں میں۔اس کی طرف کوئی وَيَمْشِي فِي الْأَسْوَاقِ لَوْلَا أُنْزِلَ إِلَيْهِ مَلَكٌ فَيَكُونَ مَعَهُ نَذِيرًان فرشتہ کیوں نہیں بھیجا گیا کہ وہ بھی اس کے ساتھ ڈرانے والا ہوتا۔اَوْ يُلْقَى إِلَيْهِ كَنْزُ اَوْ تَكُونُ لَهُ جَنَّةٌ ٩۔یا اُس کی طرف کوئی خزانہ رکھا جاتا یا اُس کے پھر عیسی علیہ السلام نے چڑیئیں کہاں پیدا کیں۔(بقیہ حاشیہ) کی ذات مقدس سے بہت بعید ہے جیسا کہ فرماتا ہے وَلَوْ شَاءَ لَهَدْتُكُمْ أَجْمَعِينَ (النحل : ١٠) اور وَمَا رَبُّكَ بِظَلَّامٍ لِلْعَبِيدِ (حم السجدة: ٢٧) وَمَا ظَلَمُوْنَا وَلَكِنْ كَانُوا أَنْفُسَهُمْ يَظْلِمُونَ (البقرة: ۵۸) وغیرہ آیات کثیرہ۔آیت نمبر ۴۔وَلَا نُشُورًا۔یہ آیت بھی دنیا میں مردے کے دوبارہ زندہ ہونے کی مانع ہے۔