اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 749 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 749

قد افلح ۱۸ ۷۴۹ الفرقان ٢٥ سُوْرَةُ الْفُرْقَانِ مَكَّيَّةٌ وَّ هِيَ مَعَ الْبَسْمَلَةِ ثَمَانٍ وَّ سَبْعُونَ آيَةً وَّ سِتَّةُ رُكُوعَاتٍ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِـ ا۔ہم سورۂ فرقان کو اللہ کے نام نامی اور اسم گرامی سے پڑھنا شروع کرتے ہیں جو رحمن ورحیم ہے۔تَبْرَكَ الَّذِي نَزَّلَ الْفُرْقَانَ عَلَى عَبْدِهِ ۲۔بڑی بابرکت ہے وہ ذات پاک جس نے اپنے لِيَكُونَ لِلْعَلَمِينَ نَذِيرًا بندے پر فرقان نازل کیا تا کہ وہ تمام جہانوں کو ڈرانے والا ہو۔الَّذِي لَهُ مُلْكُ السَّمواتِ وَالْأَرْضِ وَلَمْ۔وہ پاک ذات ہے جس کی سلطنت ہے آسمان يَتَّخِذُ وَلَدًا وَلَمْ يَكُن لَّهُ شَرِيكَ فِي اور زمین میں اور اس نے نہ کوئی بیٹا اور نہ برابر والا الْمُلْكِ وَخَلَقَ كُلَّ شَيْءٍ فَقَدَّرَهُ اپنا مقررکیا ملک میں۔ہاں اس نے سب ہی کو پیدا کیا ہے پھر اس کا بخوبی اندازہ کر دیا ہے۔تَقْدِيرًا آیت نمبر ۲ - الْفُرْقَانَ۔دوست دشمن میں فرق کرنے والی۔کمر توڑ دینے والی دشمن کی۔حق و باطل میں فرق بتانے والی۔فیصلہ کرنے والی۔نَذِيرًا۔جب کوئی مامور آتا ہے تو اس کے مخالف اس حکم میں داخل ہو جاتے ہیں یعنی کثرت سے لوگ اس کے مخالف ہو جاتے ہیں اس لئے لِلْعَالَمِينَ نَذِيرًا فرما کر سب کو ڈرایا۔آیت نمبر ۳ - فَقَدَّرَهُ - مسئلہ تقدیر کی نسبت ہزار ہا عام غلط فہمیاں رواج پذیر ہیں جن کی وجہ سے ان مبارک قا نونوں پر اعتراضات پیش کئے جاتے ہیں حالانکہ اس کا خلاصہ یہ ہے کہ ؎ گندم از گندم بروید جو ز جو دنیا میں ہر ایک شے کی تقدیر الگ ہے اور ہر ایک فعل کی۔چنانچہ چھاپنے کی تقدیر الگ ہے، باغبانی کی الگ ہے اور یہ بالکل ظلم اور جھوٹ ہے کہ تقدیر اور مشیت کا بہانہ کر کے اپنے قصوروں کو چھپانا اِنَّ اللهَ لَا يَأْمُرُ بِالْفَحْشَاء (الاعراف :(٢٩) وَمَارَبُّكَ بِظَلَّامٍ لِلْعَبِيدِ (حم السجدة :۴۷) کل کتب آسمانی اور انبیاء اور اولیاء کی جانفشانی اور مخلوق کی کارگزاری میں سعی ان امور کے مؤید ہیں۔انسان کے گا سب ہونے پر کثرت سے آیات قرآن میں موجود ہیں لَهَا مَا كَسَبَتْ وغیرہ آیات اس پر دلالت کر رہی ہیں اور قرآن میں مجبور یہ تقدیر کہیں نہیں ثابت ہے اور جن آیتوں سے ایسے مضمون سمجھتے ہیں تو اُس کی تشریح سے غافل ہو گئے ہیں اور اکثر آیات کی تشریح تو وہیں اور بعض کی اور جگہ موجود ہیں اور خدا نے کسی کو نیکی پر بھی مجبور نہیں کیا تو بدی پر مجبور کرنا اس