اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 748 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 748

قد افلح ۱۸ ۷۴۸ النور ٢٤ لَا تَجْعَلُوا دُعَاءَ الرَّسُولِ بَيْنَكُمُ ۶۴۔رسول اللہ کے پکارنے کو ایسا نہ سمجھا کرو جیسا بعض تمہارا تمہارے بعض کو پکارتا ہے۔اللہ كَدُعَاء بَعْضِكُمْ بَعْضًا قَدْ يَعْلَمُ اللهُ ان کو خوب جانتا ہے جو چل دیتے ہیں تم میں سے الَّذِيْنَ يَتَسَلَّلُونَ مِنْكُمْ لِوَاذًا آنکھ بچا کر۔تو چاہئے کہ ڈریں وہ لوگ جو رسول فَلْيَحْذَرِ الَّذِينَ يُخَالِفُونَ عَنْ أَمْرِهَ اللہ کے حکم کا خلاف کرتے ہیں کہ کہیں ان پر آ نہ پڑے کوئی فتنہ یا ان کو ٹیس دینے والا عذاب أنْ تُصِيبَهُمْ فِتْنَةٌ اَوْ يُصِيبَهُمْ نصیب نہ ہو جائے۔عَذَابٌ أَلِيمٌ أَلَا إِنَّ لِلَّهِ مَا فِي السَّمواتِ وَالْأَرْضِ ۲۵ خبر دار ہو جاؤ اللہ ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمینوں میں ہے اور وہ خوب جانتا ہے تم جس حال میں ہو۔اور جس دن لوگ پلٹائے جائیں يُرْجَعُونَ إِلَيْهِ فَيُنَبِّئُهُمْ بِمَا عَمِلُوا گے اللہ کی طرف تو وہ انہیں خوب بتلا دے گا جو انہوں نے کرتوت کئے اور اللہ ہر شے کا بخوبی قَدْ يَعْلَمُ مَا اَنْتُمْ عَلَيْهِ وَيَوْمَ وَاللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ جاننے والا ہے۔لے یعنی آداب سے پکارا کر دیا فورا حاضر ہو کر اطاعت رسول اور تعظیم رسول کرو۔