اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 747 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 747

قد افلح ۱۸ نگر ۷۴۷ النور ٢٤ بُيُوتِكُمْ أَوْ بُيُوتِ أَبَا بِكُمْ أَوْ بُيُوتِ ماؤں کے گھروں میں سے یا اپنے بھائیوں کے گھروں میں سے یا اپنی بہنوں کے گھروں میں أمَّهتِكُمْ أَوْ بُيُوتِ إِخْوَانِكُمْ أَوْبُيُوتِ سے یا اپنے چچاؤں کے گھروں میں سے یا اپنی أَخَوَتِكُمْ أَوْ بُيُوتِ اَعْمَامِكُمْ اَوْبُيُوتِ پھوپھیوں کے گھروں میں سے یا اپنے ماموؤں عَمَّتِكُمْ أَوْ بُيُوتِ أَخْوَالِكُمْ أَوْ بُيُوتِ کے گھروں میں سے یا اپنی خالاؤں کے گھروں میں سے یا ان گھروں میں سے جن کی کنجیاں خُلتِكُمْ أَوْ مَا مَلَكْتُمْ مَّفَاتِحَة أَوْ تمہارے قبضہ میں ہیں یا اپنے دوست کے صَدِيقِكُمْ لَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ اَن گھروں میں سے ہم پر کچھ گناہ نہیں کہ تم تَأْكُلُوْا جَمِيعًا أَوْ أَشْتَاتًا فَإِذَا دَخَلْتُمْ بیو سب مل کر کھایا کرو یا الگ الگ۔تم جب جانے لگو گھروں میں تو سلام کر لیا کرو اپنے لوگوں پر وتًا فَسَلِّمُوا عَلَى أَنْفُسِكُمْ تَحِيَّةً مِنْ یہ دعائے خیر ہے اللہ کی طرف سے برکت والی عِنْدِ اللهِ مُبرَكَةً طَيِّبَةً كَذلِكَ يُبَيِّنُ عمده - اسی طرح اللہ کھول کھول کر بیان کرتا ہے تمہارے لئے آیتیں تا کہ تم عقل سیکھو۔الله لَكُمُ الْآيَتِ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُونَ اِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ الَّذِينَ آمَنُوا بِاللهِ ۶۳ - ایماندار تو وہی لوگ ہیں جو ایمان لائے اللہ اور اس کے رسول پر اور جب رسول کے وَرَسُوْلِهِ وَإِذَا كَانُوا مَعَهُ عَلَى أَمْ ساتھ ہو جاتے ہیں کسی ایسے کام پر جس میں جمع جَامِعٍ لَّمْ يَذْهَبُوا حَتَّى يَسْتَأْذِنُوهُ ہونے کی ضرورت ہے تو وہ جاتے نہیں جب اِنَّ الَّذِينَ يَسْتَأْذِنُوْنَكَ أو ليك تک کہ رسول سے اجازت نہ لے لیں۔بے شک جو لوگ تجھ سے اجازت لیتے ہیں یہی لوگ الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِاللهِ وَرَسُولِهِ ایسے ہیں جو فی الحقیقت ایمان لائے اللہ اور اس فَإِذَا اسْتَأْذَنُوكَ لِبَعْضِ شَأْنِهِمْ فَأَذَنُ کے رسول پر۔تو جب وہ تجھ سے اجازت مانگا لِمَنْ شِئْتَ مِنْهُمْ وَاسْتَغْفِرْ لَهُمُ الله کریں اپنی کسی ضرورت کے لئے تو تو اجازت إِنَّ اللهَ غَفُورٌ رَّ حِيمُ دے دیا کر جسے تو چاہے ان میں سے۔اور ان کے لئے مغفرت طلب کر اللہ سے۔اللہ بے شک غفور و رحیم ہے۔آیت نمبر ۶۳ - وَاسْتَغْفِرُ لَهُمُ الخ - یہ آیت تا آخر دلیل شفاعت میں قطعی ہے۔