اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 746
قد افلح ۱۸ مِنَ الظَّهِيرَةِ وَمِنْ بَعْدِ صَلوةِ الْعِشَاءِ * ثَلَثُ عَوْرَتٍ لَكُمْ لَيْسَ عَلَيْكُمْ وَلَا النور ٢٤ وقت تمہارے لئے پردے اور تنہائی کے ہیں۔کچھ گناہ نہیں تم پر نہ ان پر ان وقتوں کے بعد۔وہ تو تمہارے پاس بڑے پھیرے پھرنے عَلَيْهِمْ جُنَاحٌ بَعْدَهُنَّ طُوفُونَ عَلَيْكُمُ والے ہیں۔بعض بعض کے پاس آتے جاتے بَعْضُكُمْ عَلَى بَعْضٍ كَذلِكَ يُبَيِّنُ الله ہیں۔اسی طرح اللہ بیان فرماتا ہے تمہارے لئے کھول کھول کر آمیتیں اور اللہ ہی بڑا جاننے ط لَكُمُ الْأيْتِ وَاللهُ عَلِيمٌ حَكِيمُ۔والا بڑا حکمت والا ہے۔وَإِذَا بَلَغَ الْأَطْفَالُ مِنْكُمُ الحُلم ۶۰۔اور جب پہنچ جائیں تمہارے لڑکے حد بلوغ فَلْيَسْتَأْذِنُوا كَمَا اسْتَأْذَنَ الَّذِيْنَ مِنْ کو تو ان کو چاہئے کہ اجازت لے لیا کریں اسی طرح جس طرح اجازت لیتے رہے اُن کے ط قَبْلِهِمْ كَذلِكَ يُبَيِّنُ اللهُ لَكُمْ آیتہ اگلے۔اسی طرح اللہ کھول کھول کر بیان کرتا ہے تمہارے لئے آمیتیں اور اللہ بڑا جاننے والا بڑا وَاللهُ عَلِيْمٌ حَكِيمٌ حکمت والا ہے۔وَالْقَوَاعِدُ مِنَ النِّسَاءِ التِي لَا يَرْجُونَ ۶۱۔اور بڑی بوڑھی عورتیں (ستری بہتری) جو امید نہیں رکھتیں نکاح کی تو ان پر کچھ گناہ نہیں نِكَاحًا فَلَيْسَ عَلَيْهِنَّ جُنَاحٌ أَنْ يَضَعْنَ کہ اتار رکھیں اپنے کپڑے۔یہ نہیں کہ وہ دکھاتی ثِيَابَهُنَّ غَيْرَ مُتَبَرِّجُتٍ بِزِيْنَةٍ وَأَنْ پھریں اپنا سنگار۔اور اس سے بھی بچیں تو ان کے يَسْتَعْفِفْنَ خَيْرٌ لَّهُنَّ وَاللهُ سَمِيعٌ لئے بہت بہتر ہے اور اللہ بڑا سننے والا ہے (ان کی ضعف کی باتیں ) اور بڑا جانے والا ہے۔عليم لَيْسَ عَلَى الْأَعْلَى حَرَجٌ وَلَا عَلَى ۶۲ - اندھے پر تو کچھ تنگی نہیں اور نہ لنگڑے پر تو الْأَعْرَجِ حَرَجٌ وَلَا عَلَى الْمَرِيضِ کچھ تنگی ہے اور نہ بیمار پر کچھ تنگی ہے اور نہ خود تمہاری ذاتوں پر یہ کہ کھاؤ اپنے گھروں میں حَرَجٌ وَلَا عَلَى أَنْفُسِكُمْ أَنْ تَأْكُلُوا مِن سے یا اپنے باپ کے گھروں میں سے یا اپنی اے یعنی ان وقتوں کے سوا ایک کے پاس دوسرا آیا کرتا ہے۔ان کے دل کی حالت۔