اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 745 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 745

قد افلح ۱۸ ۷۴۵ النور ٢٤ اسْتَخْلَفَ الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ وَلَيُمَكِّنَنَّ الصّلِحَتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي الْأَرْضِ كَمَا میں ایماندار ہیں اور جنہوں نے بھلے کام کئے ہیں کہ ان کو ضر ور خلیفہ بنائے گا زمین میں جیسے کہ خلیفہ بنایا ان سے پہلے والوں کو اور بے شک لَهُمُ دِيْنَهُمُ الَّذِى ارْتَضَى لَهُمُ ان کے دین کو مضبوط کرے گا ان کے لئے جس وَلَيُبَدِّلَنَّهُمْ مِنْ بَعْدِ خَوْفِهِمْ اَمَنَّا کو ان کے لئے پسند فرما لیا ہے۔اور ان کو خوف کے بدلے میں امن عنایت فرمائے گا وہ خالص يَعْبُدُونَنِي لَا يُشْرِكُونَ بِي شَيْئًا وَمَنْ میری ہی عبادت کیا کریں گے اور شریک نہ كَفَرَ بَعْدَ ذَلِكَ فَأُولَيكَ هُمُ الْفُسِقُونَ کریں گے میرے ساتھ کسی چیز کو ار جوکوئی ناشکری کرے اس کے بعد تو وہی لوگ فاسق ہیں۔وَأَقِيمُوا الصَّلوةَ وَأتُوا الزَّكُوةَ وَأَطِيعُوا ۵۷۔اور نماز کو ٹھیک درست رکھو اور زکوۃ دیتے رہو اور رسول کی اطاعت کرو تا کہ تم پر رحم کیا الرَّسُوْلَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ ) جائے۔لَا تَحْسَبَنَّ الَّذِيْنَ كَفَرُوا مُعْجِزِینَ ۵۸۔کافروں کی نسبت ایسا نہ خیال کرنا کہ وہ عاجز کر دیں گے ملک میں۔ان کا ٹھکانا تو آگ فِي الْأَرْضِ ۚ وَمَأْوِيهُمُ النَّارُ وَلَبِئْسَ الْمَصِيرُة ہے اور کیا بُری جگہ ہے پلٹنے کی۔يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لِيَسْتَأْذِنْكُمُ الَّذِيْنَ ۵۹ - اے ایماندارو! تم سے اجازت لے کر آیا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ وَالَّذِينَ لَمْ يَبْلُغُوا کر میں تمہارے لونڈی غلام اور وہ تمہارے بچے جو حد بلوغ کو نہیں پہنچے تین وقت۔صبح کی نماز الْحُلُمَ مِنْكُمْ ثَلَثَ مَرَّتٍ مِنْ قَبْلِ سے پہلے اور جس وقت تم کپڑے اتار رکھتے ہو صَلوةِ الْفَجْرِ وَحِيْنَ تَضَعُونَ ثِيَابَكُمْ دو پہر میں اور عشاء کی نماز کے بعد۔یہ تین آیت نمبر ۵۸ - مُعْجِزِینَ۔یعنی اپنے کفریات سے حق والوں کو دبا لیں یہ ناممکن ہے۔آیت نمبر ۵۹ - لَمْ يَبْلُغُوا الْحُلُمَ۔غیر مردوں کے لئے تو پہلے ہی حکم ہو چکا ہے کہ اجازت حاصل کر کے گھر میں آئیں۔ان آیات میں غلام و نابالغ بچے اور لونڈیوں کے نسبت حکم ہے کہ تین وقتوں میں اجازت لے کر گھر میں آیا کریں۔عشا کی نماز کے بعد صبح کی نماز سے پہلے اور دو پہر کو۔