اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 744 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 744

قد افلح ۱۸ ۷۴۴ النور ٢٤ وَرَسُولُهُ بَلْ أُولَبِكَ هُمُ الظَّلِمُونَ نہیں نہیں ! بلکہ وہی ظالم ہیں اپنے نفسوں پر۔إِنَّمَا كَانَ قَوْلَ الْمُؤْمِنِينَ إِذَا دُعُوا ۵۲۔اس کے سوا نہیں کہ مومنوں کا قول جب ان کو اللہ اور اس کے رسول کی طرف بلایا جائے اِلَى اللهِ وَرَسُولِهِ لِيَحْكُمَ بَيْنَهُمُ تا کہ فیصلہ کریں ان میں اللہ و رسول۔یہی ہوتا ہے ۖ أَنْ يَقُوْلُوْا سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا وَ أُولَيكَ کہ وہ کہتے ہیں ہم نے حکم الہی سنا اور رسول کی فرمانبرداری کی اور یہی لوگ نہال و با مراد ہیں۔هُمُ الْمُفْلِحُونَ وَمَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَيَخْشَ الله ۵۳۔اور جو اللہ اور اس کے رسول کا حکم مانے اور اللہ کا خوف رکھے اور اسے سپر بنائے تو یہی وَيَتَّقْهِ فَأُولَيْكَ هُمُ الْفَابِزُونَ لوگ کامیاب ہیں۔وَأَقْسَمُوا بِاللهِ جَهْدَ أَيْمَانِهِمْ لَبِن ۵۴۔اور وہ قسمیں کھاتے ہیں اللہ کی بڑی سخت اَمَرْتَهُمْ لَيَخْرُجُنَّ قُل لَّا تُقْسِمُوا قسمیں کہ اگر تو ان کو حکم دے تو وہ ضرور نکلیں گھر بار چھوڑ کر۔تو کہہ دے قسمیں نہ کھاؤ دستور کے طَاعَةٌ مَّعْرُوفَةٌ إِنَّ اللهَ خَبِيرٌ بِمَا موافق اطاعت کرو۔بے شک اللہ بڑا جاننے تَعْمَلُونَ والا ہے جو تم کرتے ہو۔قُلْ أَطِيعُوا اللهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ فَإِنْ ۵۵ - کہہ دو اطاعت کرو اللہ اور اس کے رسول کی ، تَوَلَّوْا فَإِنَّمَا عَلَيْهِ مَا حُمِلَ وَعَلَيْكُمْ مَّا پھر اگر تم منہ موڑو گے تو رسول کے ذمہ تو اتنی ہی بات ہے جو اس پر بوجھ رکھا گیا (تبلیغ اور عملی حَمِّلْتُمْ وَإِنْ تُطِيعُوهُ تَهْتَدُوا وَمَا نمونه کا) اور تمہارے ذمہ وہ ہے جو تم پر بوجھ رکھا علَى الرَّسُولِ إِلا البَلغ المين گیا۔۔اور اگر تم اس کی اطاعت کرو تو راہ پاؤ اور رسول کے ذمہ تو بس پہنچا ہی دینا ہے کھلا کھلا۔وَعَدَ اللهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ وَعَمِلُوا ۵۶ - اللہ نے وعدہ کر لیا ہے ان لوگوں سے جو تم ے یعنی سننا اور اطاعت کرنا۔آیت نمبر ۵۶ - وَعَدَ اللهُ الَّذِينَ آمَنُوا الخ یعنی خلفاء و مجددین اسی اُمت میں سے ہوتے رہیں گے اور اگلے زمانہ کا کوئی نبی وغیرہ مجدّد اور رسول بن کر نہیں آئے گا اور اُن خلفاء کی جو رسول اللہ کے بعد سے قیامت تک ہوں گے۔برائی کرنے والے فاسق و بدکار ومنافق ہوں گے۔