اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 743
قدافلح ۱۸ ۷۴۳ النور ٢٤ يُقَلِّبُ اللهُ انَّيْلَ وَالنَّهَارَ إِنَّ فِي ذَلِكَ ۴۵ - الله رات و دن بدلتا رہتا ہے۔اس میں اہل بصیرت کے لئے عبرت ہے۔لَعِبْرَةً لِأُولِي الْأَبْصَارِ وَالله خَلَقَ كُلَّ دَابَّةٍ مِنْ مَّاءٍ فَمِنْهُمْ مَنْ ۴۶۔اور اللہ ہی نے پیدا کیا ہر ایک جاندار کو کئی قسم پر ) پانی سے۔ان میں سے کوئی تو چلتا يَمْشِي عَلَى بَطْنِهِ وَمِنْهُم مَّنْ يَمْشِي ہے اپنے پیٹ کے بل اور کوئی دو پاؤں پر چلتا عَلَى رِجْلَيْنِ وَمِنْهُمْ مَّنْ يَمْشِي عَلَى ہے اور کوئی چار پاؤں پر اور پیدا کرتا رہتا ہے اربع يَخْلُقُ اللهُ مَا يَشَاءُ إِنَّ اللهَ عَلَى اللہ جو چاہتا ہےلے۔بے شک وہ ہر ایک چیز کا بڑا اندازہ کرنے والا ہے۔كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ لَقَدْ اَنْزَلْنَا ايت مُبَيِّنَتٍ وَاللهُ يَهْدِى ۴۷۔اور بے شک ہم نے روشن آیتیں نازل مَنْ يَّشَاءُ إِلَى صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ فرمائیں اور اللہ راہ راست بتا دیتا ہے جسے چاہے سیدھے رستے کی طرف۔وَيَقُولُونَ امَنَّا بِ اللهِ وَ بِالرَّسُولِ وَأَطَعْنَا ۳۸۔اور دغا باز منہ سے کہتے ہیں ہم نے اللہ کو ثُمَّ يَتَوَلَّى فَرِيقٌ مِّنْهُمْ مِنْ بَعْدِ ذَلِكَ مانا ہے اور رسول کو اور فرمانبردار بنے ہیں پھر ایک ایک جماعت ان میں کی پھر جاتی ہے اس اقرار وَمَا أُولَيكَ بِالْمُؤْمِنِينَ کے بعد اور یہ تو مومنوں میں نہیں ہیں۔وَإِذَا دُعُوا إِلَى اللهِ وَرَسُولِهِ لِيَحْكُمَ ۴۹۔اور جب ان کو بلایا جاتا ہے اللہ اور اس کے رسول کی طرف تا کہ وہ فیصلہ کرے ان میں تو ان بَيْنَهُمْ إِذَا فَرِيقٌ مِّنْهُمْ مُّعْرِضُونَ ) میں سے کچھ لوگ منہ پھیرنے لگتے ہیں۔وَاِنْ يَّكُن لَّهُمُ الْحَقُّ يَأْتُوا إِلَيْهِ ۵۰۔اور اگر انہیں کا کوئی حق ہو تو دوڑتے چلے آتے ہیں رسول کی طرف سر جھکائے ہوئے۔مُذْعِنِيْنَ ا فِي قُلُوبِهِمْ مَّرَضٌ اَمِ ارْتَابُوا ۵۱۔کیا ان کے دلوں میں کمزوری ہے یا کچھ أَمْ يَخَافُونَ أَنْ يَحِيْفَ اللهُ عَلَيْهِمْ شک میں پڑے ہوئے ہیں یا اس بات سے ڈر رہے ہیں کہ ان پر ظلم کرے گا اللہ اور اس کا رسول۔ا مکڑی کن کھجور۔اتر چھو وغیرہ۔