اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 742 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 742

قد افلح ۱۸ ۷۴۲ النور ٢٤ ظلمت بَعْضُهَا فَوْقَ بَعْضٍ إِذَا اندھیرے چھا رہے ہیں ایک پر ایک۔جب وہ اپنا ہاتھ پھیلائے تو کچھ دیکھتا ہی نہیں اس کو أَخْرَجَ يَدَهُ لَمْ يَكَدْيَرُهَا وَمَنْ لَّمْ کیونکہ اللہ نے اس کو ٹو ر ہی نہیں دیا تو اب اس يَجْعَلِ اللَّهُ لَهُ نُورًا فَمَا لَهُ مِنْ نُوْرِ چ کے لئے کچھ بھی تو نہیں۔اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللهَ يُسَبِّحُ لَهُ مَنْ فِي السَّمَوتِ ۴۲۔کیا تجھے نہیں معلوم اللہ کی تسبیح کرتی ہیں جو وَالْاَرْضِ وَالطَّيْرُ ضَفْتٍ كُلٌّ قَدْ عَلِمَ چیزیں آسمان اور زمین میں ہیں اور پرندے پر پھیلائے ہوئے۔ہر ایک نے جان رکھی ہے اپنی صَلَاتَهُ وَتَسْبِيحَةُ وَاللهُ عَلِيمٌ بِمَا نماز اور تسبیح یا اللہ نے جان رکھی ہے اُس کی نماز اور تسبیح اور اللہ ہی بخوبی جانتا ہے جو وہ کرتے ہیں۔يَفْعَلُوْنَ وَلِلهِ مُلْكُ السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ ۚ وَإِلَى ۴۳۔اور اللہ کی ہی سلطنت ہے آسمان اور زمین میں اور اللہ کی ہی طرف لوٹ کر جانا ہے۔اللهِ الْمَصِيرُ اَلَمْ تَرَ أَنَّ اللهَ يُزْجِي سَحَابًا ثُمَّ يُؤَلِّفُ ۴۴ - کیا تو نے نہیں دیکھا اللہ بادلوں کو ہانک بَيْنَهُ ثُمَّ يَجْعَلُهُ رُكَامًا فَتَرَى الْوَدْقَ لاتا اور چلاتا ہے پھر ان کو آپس میں ملاتا ہے پھر ان کو نہ بتہ کرتا ہے پھر تو دیکھتا ہے مینہ کو کہ يَخْرُجُ مِنْ خِلِلِهِ وَيُنَزِّلُ مِنَ السَّمَاءِ مِنْ نکلتا ہے اس کے اندر سے اور اتارتا ہے ان جِبَالِ فِيهَا مِنْ بَرَدٍ فَيُصِيبُ بِهِ مَنْ يَشَاءُ بادلوں سے جو پہاڑوں سے ٹکر کھا کر آتے ہیں جن میں کہ اولے ہوتے ہیں پھر جب یا جس پر چاہتا ہے وہ اولے برسا دیتا ہے اور جس سے چاہتا وَيَصْرِفُهُ عَنْ مَّنْ يَّشَاءُ يَكَادُ سَنَا بَرْقِهِ يَذْهَبُ بِالْأَبْصَارِ ہے اولے اور گار کے پتھر ہٹا دیتا ہے۔قریب ہے کہ بجلی کی چمک ان کی آنکھیں کھودے۔(بقیه حاشیه ) فَوْقَ بَعْضٍ منکروں کی نسبت خدا کا حکم ہے وَمَنْ كَفَرَ بَعْدَ ذَلِكَ فَأُولَبِكَ هُمُ الْفُسِقُونَ۔یعنی عقائد فاسدہ کی اندھیری جو بحر عمیق کے مشابہ ہے جس سے شرارت اور بے ایمانیوں کے تلاطم موجزن ہیں۔دوسرے اقوال بد کی اندھیریئیں۔تیسرے اعمال بد کی اندھیر یئیں جو اس پر محیط ہورہی تھیں۔آیت نمبر ۴۲ - علم۔یا اللہ نے جان رکھی ہے اس کی نماز و تسبیح۔